?️
سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا میں روسی تیل کی ترسیل پر متضاد موقف اختیار کیا، حالانکہ کیوبا شدید امریکی محاصرے اور توانائی بحران کا شکار ہے۔
کیوبا ٹوڈے نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کے خلاف اپنے متضاد بیانات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ روسی تیل سے بھرے ایک ٹینکر کا کیوبا میں تخلیہ ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے کہا کہ اگر کوئی ملک فی الحال کیوبا کو تیل بھیجنا چاہتا ہے، تو انہیں کوئی اعتراض نہیں ہے، چاہے وہ روس ہو یا کوئی اور۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ لوگ زندہ رہنے کے لیے توانائی کے محتاج ہیں۔ میں نے کہا کہ اگر کوئی ملک ابھی تیل بھیجنا چاہتا ہے، تو مجھے کوئی مسئلہ نہیں۔
یہ موقف ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کیوبا شدید امریکی تیل کی پابندیوں اور توانائی بحران کا شکار ہے، راشا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق، ٹرمپ نے ایرفورس وان میں صحافیوں کے سوال کے جواب میں یہ بیان دیا، جس میں نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کا حوالہ بھی شامل تھا کہ روسی ٹینکر کو کیوبا میں داخلے کی اجازت دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ماضی میں کئی بار کیوبا کو حتیٰ کہ فوجی جارحیت کی دھمکی بھی دی تھی، لیکن حالیہ بیان اس متضاد رویے کی تازہ مثال ہے۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے کے لیے لندن میں مظاہرہ
?️ 2 فروری 2023سچ خبریں:یمن جنگ میں سعودی عرب کے ساتھ برطانوی حکومت کے ہتھیاروں
فروری
معاریو: اسرائیل شام کے ساتھ پس پردہ مذاکرات کر رہا ہے
?️ 4 دسمبر 2025سچ خبریں: معاریو اخبار نے اعلان کیا کہ کنیسٹ میں ہونے والی
دسمبر
حکومت کا پاک بھارت جنگ اور حالیہ صورتحال پرآئی ایم ایف کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
?️ 12 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت کا پاک بھارت جنگ اور حالیہ صورتحال
مئی
لبنان میں دھماکہ ہونے والے پیجرز کس کمپنی کے تھے؟
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: تائیوان کی کمپنی گولڈ اپولو نے لبنان میں دھماکہ ہونے
ستمبر
تیونس کی سمندری حدود میں دردناک حادثہ، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے
?️ 10 مارچ 2021تیونس (سچ خبریں) افریقہ کے مخلتف ممالک سے آئے دن لوگ ہجرت
مارچ
سیاسی اختلاف کا احترام کرتی ہوں، آج ایک ہونا ہوگا۔ مشعال ملک
?️ 5 اگست 2025کراچی (سچ خبریں) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے
اگست
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن
?️ 2 جولائی 2022راولپنڈی (سچ خبریں) شمالی وزیر ستان کے علاقے غلام خان کلے میں
جولائی
گریٹر اسرائیل کا نظریہ عرب ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ
?️ 17 اگست 2025گریٹر اسرائیل کا نظریہ عرب ممالک کے لئے بہت بڑا خطرہ صیہونی
اگست