?️
سچ خبریں:آج کل جہاں مغربی ممالک میں اسلام دشمنی عروج پر ہے وہیں کینیڈا میں کچھ ہی دنوں میں اسلاموفوبیا کا دوسرا واقعہ پیش آیا ہے۔
کینیڈا کے مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں اسلاموفوبیا کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس کے دوران اسلامک انسٹی ٹیوٹ آف ٹورنٹو میں افراد نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی، جنہیں گرفتار کرلیا گیا،مقامی ذرائع کے مطابق اسکاربورو ایریا میں واقع مسجد میں 24 سالہ مرد اور 22 سالہ خاتون نے زبردستی داخل ہونے کی کوشش کی،دونوں مشتبہ افراد نے مسجد انتظامیہ کو خطرناک نتائج کی دھمکیاں بھی دی تھیں۔
واضح رہے کہ آج سے کچھ ہی دن قبل اس ملک میں ایک دہشتگرد نے ایک مسلمان فیزیو تھراپسٹ سلمان، انکی والدہ، بیوی اور بیٹی کو ٹرک سے کچل دیا تھا، اس واقعے میں مقتول خاندان کا کمسن بیٹا زخمی ہوا تھا جس کے بعد کینیڈا کے صدر نےاس واقعہ کو دہشت گردی قرار دیا اور قاتل کو ایک دہشت گرد کہا نیز مقتولین کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
سحر
مشہور خبریں۔
پاک فوج: ایران کے لیے ہماری حمایت اصولی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق تھی
?️ 9 جولائی 2025سچ خبریں: بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان پاکستانی فوج کے ترجمان
جولائی
آخری سانس تک شریف خاندان کو نہیں چھوڑوں گا
?️ 12 مئی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر اعظم نے لوگوں کے سوالوں کا جواب
مئی
پوپ فرانسس کا یورپ میں تارکین وطن کے بارے میں اہم پیغام
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں: عالمی کیتھولک رہنما نے کہا کہ یورپ میں تارکین وطن
اگست
مسیحی برادری حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش پر قتل و غارت بند کرانے کیلئے کام کرے، وزیراعظم
?️ 25 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج
دسمبر
اسرائیلی فوجی کمانڈر کے درمیان لبنان کے بارے میں بات چیت
?️ 24 نومبر 2024سچ خبریں: اناطولیہ نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج نے اعلان
نومبر
یمن کے تعز پر سعودی اور عرب امارات کے درمیان جھڑپیں
?️ 26 فروری 2022سچ خبریں: ایک سینئر فوجی اہلکار نے الاصلاح پارٹی کے طائز فوجی
فروری
ٹرمپ کے متضاد بیانات پر روس کا ردعمل
?️ 9 جولائی 2025 سچ خبریں:روسی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے کہا
جولائی
سعودی ولی عہد ایران کے ساتھ بات چیت کرنے کی کوشش کیوں کررہے ہیں؟
?️ 12 جون 2021سچ خبریں:ایک امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور سعودی
جون