کیا محمد بن سلمان تخت شاہی کے قریب پہنچ چکے ہیں؟

سلمان

🗓️

سچ خبریں:سعودی عرب میں شاہ سلمان کی بگڑتی ہوئی جسمانی حالت اور اقتدار کی منتقلی کی خبروں کے تناظر میں یہ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا محمد بن سلمان تخت پر بیٹھنے کا اپنا مقصد حاصل کر سکیں گے۔
سند انسانی حقوق کی تنظیم کے سرکاری ترجمان فہد الغویدی نے عربی 21 کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اس ملک کے تخت پر پہنچنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں ، اب صرف وقت کی بات ہے۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ بن سلمان اور امریکی صدر جو بائیڈن کے درمیان پہلی متوقع ملاقات سے شہزادے کو بین الاقوامی سطح پر قبول کرنے اور انہیں سعودی عرب کا بادشاہ اور سیاسی رہنما تسلیم کرنے کے عمل میں بہت مدد ملے گی۔

سی این این نے چند روز قبل مختلف ذرائع کے حوالے سے خبر دی تھی کہ بائیڈن ممکنہ طور پر اگلے ماہ پہلی مرتبہ بن سلمان سے ملاقات کریں گے اور یہ ملاقات آنے والے مہینوں میں امریکی صدر کے موقف میں تبدیلی کو ظاہر کرے گی، الغویدی نے مزید کہا کہ میں نے پہلے ان دونوں افراد کے درمیان اس ملاقات کے ہونے کو مسترد کر دیا تھا کیونکہ امریکی میڈیا اس مسئلے کو قبول نہیں کرتا کیوں ککہ ڈیموکریٹک پارٹی اور اس کے رہنما اس سے متفق نہیں ہیں اس لیے کہ یہ ابن سلمان کی قانونی حیثیت کو تسلیم کرنا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

سید حسن نصراللہ آج کیا کہیں گے؟

🗓️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کے خطاب

پاکستان آرمی انٹیلی جنس کے سربراہ کا غیر متوقع دورہ افغانستان

🗓️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:پاکستانی ذرائع نے ہفتے کے روز طالبان کی دعوت پر آئی

ایران کی خلیج فارس میں سفارتی حکمت عملی

🗓️ 14 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایران نے گزشتہ حکومت سے ہی ہمسایہ ممالک کے ساتھ

سویڈن کی جانب سے ترکی دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت کے الزامات کی تردید

🗓️ 26 مئی 2022سچ خبریں:  سویڈن کی وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے بدھ کے روز

صیہونی حکومت کے ساتھ چین کے تعاون میں کمی 

🗓️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹس کے رہنما چک شومر نے صیہونی حکومت

عمران خان کا بیانیہ وطن کی محبت اور اداروں کی بالادستی پر مبنی ہے۔چوہدری پرویز الہیٰ

🗓️ 28 جولائی 2022لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پنجاب کے عوام عمران

غزہ شہداء کے تازہ ترین اعداد و شمار

🗓️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں:فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوج

فوجی قوانین کے تحت مقدمات بین الاقوامی معاہدوں کے تحت منصفانہ ٹرائل کے تقاضے پورے کرتے ہیں، وزیر قانون

🗓️ 14 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے