کیا ترکی اور عراق کے تعلقات میں بہتری آرہی ہے؟

عراق

?️

سچ خبریں: ترک ذرائع نے 12 سال بعد اس ملک کے صدر کے دورہ عراق کی خبر دی ہے۔

رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ترک ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردگان 12 سال میں پہلی بار 22 اپریل کو عراق کا دورہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ترکی، سعودی عرب، امارات اور عراق کے درمیان عظیم تجارتی راستے ہموار

ان ذرائع نے مزید کہا کہ اس سفر کی تیاریاں گزشتہ ہفتوں سے کی جاری ہیں اور خیال ہے کہ اردگان اپنے عراق کے دورے کے دوران دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کریں گے۔

اردگان مئی میں امریکہ کا دورہ بھی کریں گے اور 9 مئی کو امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔

مزید پڑھیں:ترکی کے عراق میں کتنے فوجی اڈے اور فوجی چھاونی ہیں؟

ترک میڈیا کے مطابق مئی میں مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور یونانی وزیراعظم ترکی کا دورہ کریں گے اور اردگان سے ملاقات کریں گے۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم کامیاب دورے کے بعد ملک پہنچ گئے

?️ 10 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا کامیاب دورہ

یوسف رضا گیلانی (پی ڈی ایم) کے امیدوار ہیں اور کامیاب ہوں گے

?️ 22 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے

صدر مملکت نے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر ترین جج ڈکلیئر کر دیا

?️ 29 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس سرفراز

تیسری عالمی جنگ کون شروع کرے گا؟

?️ 13 جولائی 2023سچ خبریں: سابق امریکی صدر نے اس ملک کی موجودہ حکومت کو

صیہونی فوج غیر معمولی دباؤ کا شکار؛صیہونی اخبار کا انکشاف  

?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج

شوکت ترین سمیت 4 امیدوار کے کاغذات جمع

?️ 3 دسمبر 2021خیبر پختونخوا(سچ خبریں) خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی خالی ہونے والی نشست پر

بیت لاہیا کا قتل عام امریکہ کی جانب سے جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنے کا نتیجہ

?️ 22 نومبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے شمال میں بیت لاہیا اور شیخ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے