کورونا کبھی بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوگا: عالمی ادارہ صحت

کورونا

?️

سچ خبریں:روس میں عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ خاتون نے کہا کہ کورونا وائرس کبھی بھی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکے گا بلکہ یہ ایک مقامی بیماری کے طور پر گردش کرتا رہے گا۔
روس کی ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں عالمی ادارہ صحت کی نمائندہ میلیٹا ووجنوچ نے کہا کہ کورونا کی وبا کے بڑھنے سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ وائرس کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہو سکے گا اور اس کے بجائے یہ ایک مقامی بیماری کے طور پر گردش کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا ایک مقامی بیماری بننے کے دہانے پر ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ ختم نہیں ہونے والا، تاہم ہم نے سیکھا ہے کہ اس کا علاج کیسے کیا جائے اور اس سے خود کو کیسے بچایا جائے۔

انہوں نے کہاکہ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمیں اب اس وباء پر قابو پانا چاہیے اور اس کا شکار ہونے والے افراد کی تعداد کو کم کرنا چاہیےورنہ اس کی نئی قسمیں غیر متوقع طور پر سامنے آتی رہیں گی۔

رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ ابھی انسانی امن کے لیے سوچنا بہت جلدی ہے، ووجنوچ نے وبا کو روکنے کے لیے درکار اقدامات کے بارے میں کہاکہ ویکسینیشن کے علاوہ، دیگر حفاظتی اقدامات کرنا بھی بہت ضروری ہے؛ ماسک لگائیں اور تجویز کردہ وقفوں پر عمل کریں، کمروں میں تازہ ہوا آنے دیں اور گھر کے اندر لوگوں کے بڑے اجتماعات سے بچیں۔

 

مشہور خبریں۔

کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، پاکستان کا مودی کے خطاب پر سخت ردعمل

?️ 23 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے گزشتہ

قابض آبادکار آگ سے نہ کھیلیں:فلسطینی مزاحمتی تحریک

?️ 13 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطینی مزاحمت کاروں نے قابض آباد کاروں کو خبردار کیا ہے

جنین میں صیہونی حکومت کے بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن

?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: چینل 12 کی رپورٹ کے مطابق جنین کیمپ کے خلاف

ترکی کے انتخابات کے نتائج کو معین کرنے والے عوامل کا تجزیہ

?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:آج صباح اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں، ترک

پاکستان کے نظام انصاف میں بہتری ہمارے لیے بڑا چیلنج ہے، چیف جسٹس

?️ 23 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس عمر عطابندیال نے ریکوڈک منصوبے سے

بلوچستان میں کالعدم تنظیمیں ڈیتھ اسکواڈ چلا رہی ہیں، نگران وزیر داخلہ

?️ 30 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)  نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے

شفاف انتخابات ایک چیلنج ہے

?️ 25 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} قوم کو اس وقت مجلس شوریٰ کے ایوانِ

فلسطین زندہ ہے ،کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا:آیت اللہ خامنہ ای

?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے روحانی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے سربراہ آیت اللہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے