ڈیموکریٹ سینیٹر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا

امریکہ

?️

ڈیموکریٹ سینیٹر نے ٹرمپ کو جھوٹا قرار دے دیا
امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر الیکس نے صدر ٹرمپ  کی سالانہ کانگریس تقریر کے بعد انہیں جھوٹا قرار دیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور بعض پالیسیوں کو بدعنوان آمروں کے طرزِ عمل سے تشبیہ دی۔
جرمن اخبار کے مطابق، ٹرمپ کی تقریر کے بعد ڈیموکریٹس نے ان پر شدید حملے کیے اور آئندہ انتخابات کی شفافیت پر خدشات کا اظہار کیا۔ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے سینیٹر پیڈیلا نے ہسپانوی زبان میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم نے ابھی ڈونلڈ ٹرمپ کو وہی کرتے سنا ہے جو وہ سب سے بہتر کرتے ہیں، یعنی جھوٹ بولنا۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ ٹرمپ ایسی حکمتِ عملیاں اختیار کر رہے ہیں جو ہم نے بدعنوان آمروں کے زیرِ حکومت ممالک میں دیکھی ہیں۔” پیڈیلا نے خاص طور پر امیگریشن پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور وفاقی اہلکاروں پر الزام لگایا کہ وہ بعض کمیونٹیز کو ہدف بنا رہے ہیں۔
سینیٹر نے مزید کہا کہ موجودہ سیاسی افراتفری ایک شخص کی خطرناک خود غرضی کا نتیجہ ہے اور انہوں نے ٹرمپ پر آئندہ وسط مدتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کا بھی الزام عائد کیا۔
واضح رہے کہ نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ایوانِ نمائندگان کی تمام نشستوں اور سینیٹ کی تقریباً ایک تہائی نشستوں کا فیصلہ ہوگا، جبکہ انتخابی قوانین میں ممکنہ تبدیلیوں پر بھی سیاسی کشمکش جاری ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی وزیر دفاع ایران کیس میں خاموش کیوں ہیں؟

?️ 6 جولائی 2026سچ خبریں: ٹرمپ انتظامیہ کی اچانک فوجی حکمت عملی سے سفارتی موقف

اردگان کا شام میں تل ابیب کی کارروائیوں پر انتباہ

?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے شام میں اسرائیل

ضبط شدہ ٹینکر کے 22 ایرانی ارکان کراچی پہنچے

?️ 27 جون 2026سچ خبریں: پاکستان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ جنگ

امریکہ کا ممالک کی داخلی امور میں مداخلت اور قوانین کی خلاف ورزی کا دیرینہ ریکارڈ ہے: کیوبا

?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: کیوبا کی وزارت خارجہ نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب

ملک کو دہشتگردی سے پاک کرنے کا عزم کرلیا۔ کامران ٹیسوری

?️ 23 فروری 2026کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ ملک

غزہ جنگ کے شہدا اور زخمیوں کی تعداد

?️ 7 نومبر 2026سچ خبریں:غزہ کی وزارت صحت کے مطابق 7 اکتوبر 2023 کو جنگ

مغربی کنارے کی “خاموش قبضہ کاری”، اسرائیل کی الحاقی حکمتِ عملی

?️ 30 جون 2026سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں بھی

ڈنمارک کا آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے مشن میں حصہ لینے کا دعویٰ

?️ 24 جون 2026سچ خبریں:  مغربی ممالک کی جانب سے خلیج فارس کی اہم ترین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے