?️
سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ چین کے پاس 2035 تک 1500 جوہری وار ہیڈز ہو سکتے ہیں ، خبردار کیا ہے کہ اس معاملے کے امریکی سلامتی پر مبنی مفادات کے لیے سنگین نتائج ہوں گے۔
امریکی محکمہ دفاع نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ چین کے پاس 2035 تک 1500 جوہری وار ہیڈز ہو سکتے ہیں ، خبردار کیا ہے کہ اس معاملے کے امریکی سلامتی پر مبنی مفادات کے لیے سنگین نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ،روسی چینل رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے آبنائے تائیوان اور اس کے ارد گرد بڑھتی ہوئی اشتعال انگیز اور غیر مستحکم کرنے والی کارروائیوں پر بھی تشویش کا اظہار کیا ۔
اس رپورٹ کے مطابق یہ خدشات امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی طرف سے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ بات چیت میں اس معاملے کو اٹھائے جانے کے دو ہفتے بعد سامنے آئے ہیں، رشیا ٹوڈے کے مطابق، یہاں تک کہ اگر چین پینٹاگون کے اندازے کے مطابق جوہری وار ہیڈز کی تعداد حاصل کر لیتا ہے، تب بھی یہ امریکہ کی جانب سے 3750 جوہری وار ہیڈز کے اعلان کردہ ذخیرے کے نصف سے بھی کم ہوگا، تاہم چین نے امریکہ کے اس الزام کی ابھی تک کوئی تردید نہیں کی۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کا تجارتی خسارہ نیا ریکارڈ بنا
?️ 6 مئی 2025سچ خبریں: مارچ میں امریکی تجارتی خسارہ توقع سے زیادہ بڑھ گیا،
مئی
ترکی میں دہشت گردی کے الزام میں سیکٹروں افراد گرفتار
?️ 23 جون 2021سچ خبریں:ترک سکیورٹی فورسز نے متعدد صوبوں میں بیک وقت کاروائیوں کے
جون
نیب کا ملک ریاض کی حوالگی کیلئے متحدہ عرب امارات سے رابطہ
?️ 29 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی احتساب بیورو (نیب) نے ملک ریاض
جنوری
چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے کمیٹی کے قیام کی قرارداد منظور
?️ 15 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کے اجلاس میں چیف جسٹس سمیت
مئی
عمران خان نے عوام سے ایک اہم اپیل کر ڈالی
?️ 9 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں خطرہ
جولائی
مغرب نے کبھی بھی داعش کے خلاف آپریشن نہیں کیا: اردوغان
?️ 9 ستمبر 2022سچ خبریں: ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے جمعہ
ستمبر
سعودی نیوم پروجیکٹ عربوں کے لیے صیہونیوں کا خواب
?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ساتھ نیوم منصوبے کی شکل میں تعلقات قائم
اگست
ملکی معیشت ایک بار پھر خطرے میں
?️ 26 دسمبر 2021گوادر (سچ خبریں) پاکستانی معیشت کیلئے انتہائی مایوس کن خبر، گوادر میں
دسمبر