پیرس میں نیٹو مخالف مظاہرے اور فلسطین سے اظہار یکجہتی

پیرس

?️

سچ خبریں:

پیرس میں آج ہفتے کے روز غاصب اسرائیل کے خلاف اور فلسطین، افریقہ سمیت مظلوم اقوام کے حق میں زبردست مظاہرہ ہوا جس کے شرکا نے  نیٹو افریقہ سے باہر جاؤ ،  آزاد فلسطین  اور  خود مختار ہیٹی  کے نعرے لگائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، امن کے حامی مظاہرین کے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز پر درج نعرے تھے کہ  جنگ کوئی حل نہیں ،  نیٹو افریقہ چھوڑ دو ،  فلسطین کی حمایت میں بھوک ہڑتال کرنے والے برطانوی کارکنوں کو رہا کرو ،  میں نسل کشی کے ساتھیوں کو ووٹ نہیں دوں گا، میں آزاد فلسطین کو ووٹ دوں گا ،  غاصب اسرائیل کی فلسطینی گھروں کی وسیع پیمانے پر تباہی ،  آئیے ایک خود مختار، انصاف پسند اور عوامی ہیٹی بنائیں ،  مظلوموں کے ساتھ یکجہتی  اور  ہم مزاحمت کرتے ہیں ۔
ایک مقامی مظاہر نے اسپوٹنک افریقہ کو بتایا کہ  غزہ کے معاملے پر ٹرمپ کی امن کونسل کی تجاویز واضح دھوکہ ہیں۔ اس منصوبے میں روزانہ 50 افراد کے مصر داخل ہونے اور 150 کے نکلنے کا عندیہ تھا—ہر روز 50 مریض اور ہر ایک کے ساتھ 2 ساتھی۔ لیکن 6 دن گزرنے کے بعد بھی ایک دن کا کوٹہ پورا نہیں ہوا۔ اس دوران اسرائیل نے فلسطینیوں کا بڑے پیمانے پر قتل عام دوبارہ شروع کر دیا ہے ۔
مظاہرے کے منتظمین نے پہلے ہی اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہم کیریبین، ہیٹی، کیوبا، فلسطین، وینزویلا، سوڈان، کاناکی، کولمبیا، کانگو، پیرو اور تمام علاقوں کے لوگ جو جنگ، نسل پرستی اور تسلط کا شکار ہیں، عالمی ضمیر اور اجتماعی اقدام کی اپیل کرتے ہیں ۔

مشہور خبریں۔

متحدہ عرب امارات بین الاقوامی ٹیکس پناہ گاہوں اور منی لانڈرنگ میں سرفہرست

?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں: متحدہ عرب امارات بین الاقوامی ٹیکس پناہ گاہوں اور منی لانڈرنگ

کاراباخ کی جنگ بھڑکنے میں فرانس کا منفی کردار

?️ 27 جولائی 2021سچ خبریں:آرمینیا 44 روزہ ناگور کاراباخ جنگ میں شکست کے بعد سے

سعودی عرب میں معاشی بحران کی شدت / اسلامی بانڈز کے اجراء کا آغاز

?️ 8 جولائی 2021سچ خبریں:سعودی عرب میں ڈیبٹ منیجمنٹ سینٹر نے سعودی عرب میں 2

سعودی سفارت خانے کے انچارج کا آئندہ ہفتے دمشق کا دورہ

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں:شام کے ایک میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ سعودی سفارت

بنگلہ دیش میں آسمانی بجلی کا قہر؛متعدد افراد جاں بحق

?️ 19 مئی 2021سچ خبریں:بنگلہ دیشی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک میں

اسرائیلی قیدی فلسطینیوں کے قتل عام کا بہانہ بن چکے ہیں

?️ 9 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی رپورٹر

جنین کیمپ پر صیہونی حملے میں چار فلسطینی شہید

?️ 29 ستمبر 2022سچ خبریں:   فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کی عسکری شاخ سرایا القدس

اسرائیل کی غزہ پٹی میں ایک نیے منصوبہ کی سازش

?️ 18 مئی 2025سچ خبریں: والا نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی انٹیلیجنس اہلکار خانیونس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے