?️
سچ خبریں:فرانس کے عوام نے پیرس میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں زبردست مظاہرہ کیا۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینی عوام کی عوامی حمایت کے تسلسل میں فرانسیسی عوام نے اس ملک کے دارالحکومت پیرس میں ایک بڑا مارچ کیا۔
یاد رہے کہ غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کے حملے گزشتہ ہفتے (9 مئی) کی صبح سے شروع ہوئے جو پانچ دن تک لگاتار جاری رہے۔
واضح رہے کہ لندن میں بھی مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ایک زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے غزہ کے مظلوم عوام پر القدس کی غاصب حکومت کی جارحیت کی مذمت میں نعرے لگائے۔
صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے اور جارحیت کے خلاف مظاہرین نے یک زبان ہو کر کہا کہ اسرائیل دہشت گرد ہے، اسرائیل کی نسل پرستی بند کرو، فلسطین کو آزاد ہونا چاہیے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونی اقدامات شام کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی ہیں:روس
?️ 11 اپریل 2025سچ خبریں:سلامتی کونسل میں روس کے نمائندے واسلی نبنزیا نے صہیونی ریاست
اپریل
چین کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان کا مشترکہ منصوبہ
?️ 12 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ، آسٹریلیا اور جاپان نے چینی اثر و رسوخ کو روکنے
دسمبر
یمن کے صوبہ عدن میں سعودی عرب کے خلاف بغاوت
?️ 8 مارچ 2021سچ خبریں:یمن کے جنوبی صوبے عدن جس کو مستعفی اور مفرور حکومت
مارچ
60 مشکل دن یوکرین کے منتظر
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: خبری ویب سائٹ "اگزئس” کی ایک رپورٹ کے مطابق، روسی صدر
جولائی
چین کی پابندیاں عائد کرنے کی امریکی پالسیی پر تنقید
?️ 25 جون 2022سچ خبریں:چین کے صدر نے پابندیاں عائد کرنے کی امریکی پالیسی کو
جون
شام میں قیمتوں میں اضافہ اور روٹی کی شدید قلت
?️ 22 فروری 2025 سچ خبریں:الجولانی کے معاشی حالات بہتر بنانے کے وعدوں کے باوجود،
فروری
اسرائیل کے لیے غزہ کے خلاف جنگ کی قیمت حیران کن
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے تسلیم کیا کہ غزہ کی پٹی
دسمبر
ہم فلسطین کی مدد کے لئےغزہ میں فوج بھیجنے کے لیے تیار ہیں: الجزائر کے صدر
?️ 19 اگست 2024سچ خبریں: الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نےاس بات پر زور دیا کہ
اگست