?️
سچ خبریں:امریکی اخبار کے کالم نگار نے کہا کہ سابق امریکی صدر کے حامی احمق ہیں اور انہیں دھوکہ دے رہے ہیں نیز مطالبہ کیا کہ ان کے خلاف مقدمہ چلایا جائے تاکہ انہیں روکا جائے اور امریکہ کو ٹوٹنے سے روکا جائے۔
نیویارک ٹائمز نے چارلس ایم بلیو کا لکھا ہوا ایک کالم شائع کیا ہے جس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور 2024 کے انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کے ممکنہ امیدوار کے خلاف مقدمہ چلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ، کالم میں کہا گیا ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم ٹرمپ پر مقدمہ نہ چلائیں جس کی انہوں نے دلیل یہ دی ہے کہ ریاستہائے متحدہ کے 45 ویں صدر ایک سیاسی جارح ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ 6جنوری کے فسادات سلسلے میں وائٹ ہاؤس کی تحقیقاتی کمیٹی کی سماعتوں کے اختتام کے ساتھ میرے لیے یہ واضح ہو گیا کہ ٹرمپ پر کئی جرائم کا الزام لگایا جانا چاہیے،انہوں نے مزید لکھا کہ وزارت انصاف کو درپیش سوالات نہ صرف یہ ہیں کہ آیا ٹرمپ نے جن جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور ان پر الزام ہے، انہوں نے یہ جرائم انجام بھھی دیے ہیں یا نہیں۔
کالم میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ کیا ہمارا ملک سابق صدر کے خلاف فوجداری مقدمہ چلانے کا داغ برداشت کرسکتا ہے،نیویارک ٹائمز کے کالم نگار نے مزید کہا کہ میں دوسرے سوال کا رخ موڑ دوں گا جیسا کہ کیا ہمارا ملک ٹرمپ پر مقدمہ نہیں چلا سکتا؟” مجھے یقین ہے کہ جواب نفی میں ہے، انہوں نے اپنی ناکامیوں سے سبق سیکھا ہے اب وہ پہلے سے زیادہ خطرناک ہو چکے ہیں۔


مشہور خبریں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز وزیر اعظم ہاؤس لاہور حملہ کیس میں بھی نامزد، جوڈیشل ریمانڈ منظور
?️ 20 نومبر 2023 لاہور: (سچ خبریں) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف
نومبر
جہاز پر سفر کرکے لاہور سے پہلے تھائی لینڈ دیکھا تھا، ایمن خان
?️ 9 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ ایمن خان نے انکشاف کیا ہے کہ
جنوری
امریکہ دہشت گرد گروہوں کو شام کے خلاف اکساتا ہے:روس
?️ 9 فروری 2022سچ خبریں:روس کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس نے شام کے قدرتی
فروری
کیا TikTok کی مقبولیت امریکی طاقت کے سینے میں خنجر ہے؟
?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:میڈیا اور مواصلاتی پروگراموں کی دنیا میں، ٹک ٹاک، دنیا کے
مارچ
وزیرداخلہ کی چینی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، داسو واقعہ پر بات چیت
?️ 17 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر داخلہ شیخ رشید اور چینی ہم منصب
جولائی
سعودی اتحاد کی 185 مرتبہ الحدیدہ جنگ بندی کی خلاف ورزی
?️ 13 اکتوبر 2021سچ خبریں:تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں نے گزشتہ
اکتوبر
پی آئی اے کی خصوصی پروازکی شام سے وطن واپسی
?️ 18 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کا 27سال بعد
ستمبر
پاکستانی قوم نے امن کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں: بزدار
?️ 21 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں)وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ
ستمبر