?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنین کیمپ پر صیہونی حکومت کی فوج کے آج کے وحشیانہ فوجی حملے میں 5 فلسطینی جنگجو شہید ہوئے
شہید ہونے والوں میں ایک عبد حازم تھا جو کہ تل ابیب آپریشن کے سربراہ رعد حازم کا بھائی تھا دیگر دو شہداء محمد محمود علونہ اور احمد نظمی علونہ ہیں جنہیں آج صہیونی فوجیوں نے شہید کر دیا۔
فلسطینی وزارت صحت نے بھی اعلان کیا ہے کہ صہیونی فورسز کی آج کی کارروائی میں کم از کم 20 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ اس لیے رپورٹ کے مطابق ان زخمیوں کا علاج تاحال اسپتال میں جاری ہے اور ان میں سے بعض کی حالت تشویشناک ہے۔
واضح رہے کہ آج صبح فلسطینی ذرائع نے مغربی کنارے کے جنین کیمپ پر صیہونی فوج کے حملے کا حوالہ دیتے ہوئے اس علاقے میں استقامتی جنگجوؤں اور صیہونیوں کے درمیان شدید مسلح تصادم کی خبر دی ہے۔ مقامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی اسپیشل فورسز کے ایک گروپ نے جنین کیمپ میں شہید رعد حازم کے گھر کو گھیرے میں لے لیا۔
جنین کیمپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے اور شہید رعد حازم کے گھر کا محاصرہ کرنے کے بعد استقامت کاروں نے ان پر فائرنگ کی اور اس علاقے میں شدید مسلح تصادم ہوا۔ چند ہفتے قبل صہیونیوں نے جنین شہر میں شہید حازم کے خاندان سے تعلق رکھنے والے ایک رہائشی یونٹ کو دھماکے سے اڑا دیا تھا۔
مشہور خبریں۔
وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کاسینئر صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ، وفاقی حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو فیڈریشن کمزور ہو گی
?️ 22 ستمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم آذاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کی جانب
ستمبر
پاک فوج پاکستان کی سلامتی کی ضامن ہے:وزیر داخلہ
?️ 9 اپریل 2021کراچی(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاک
اپریل
سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے: فواد چوہدری
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ سعودی
مئی
میں چاہوں گا کہ جنگ نہ ہو، ہم نہیں چاہتے کہ کشیدگی میں اضافہ ہو، بلاول بھٹو زرداری
?️ 1 مئی 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے
مئی
روس کا ایران، امریکہ ایٹمی مذاکرات کے ممکنہ معاہدے میں تعاون کرنے پر آمادگی کا اظہار
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ایران اور امریکہ کے
اپریل
اسحٰق ڈار نےسینیٹ کی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔
?️ 27 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور نامزد
ستمبر
پاکستان میں گرجا گھروں پر حملے کی وجہ؟
?️ 18 اگست 2023سچ خبریں:کل مصر کے الازہر نے مشرقی پاکستان میں متعدد گرجا گھروں
اگست
سچ ہر دور میں لوگوں کو کڑوا لگا ہے: یاسر حسین
?️ 29 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار یاسر حسین کا کہنا
جون