واشنگٹن کے قرضوں میں اچانک اضافے کے بارے میں بین الاقوامی مالی فنڈ کی وارننگ!

واشنگٹن

?️

سچ خبریں:ایک پریس کانفرنس میں، بین الاقوامی مالی فنڈ کے سی ای او نے خبردار کیا کہ بائیڈن حکومت کی جانب سے مالی بقایا جات کی ادائیگی میں ناکامی امریکی معیشت کو سنگین خطرے میں ڈال دے گی۔

اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی نے جمعے کی شام کو اطلاع دی ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹینا جارجیوا نے نیوز میڈیا کے ساتھ ایک انٹرویو میں خبردار کیا کہ امریکی قرضوں کے بحران کے اثرات یقینی طور پر امریکی معیشت اور عالمی معیشت کو متاثر کریں گے۔

اس رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے واشنگٹن حکام کو خبردار کیا ہے کہ امریکی ایوان نمائندگان فوری طور پر حکومت کے گھریلو قرضوں کے لیے ایک حد مقرر کرے اور مالیاتی پالیسی کا تعین کرتے ہوئے اس کی تکرار کو روکے۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی طرف سے کانگریس کے عہدیداروں کو دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگریس کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر اپنے قرضے کی حد مقرر کرے تاکہ مالیاتی بحران کو روکا جا سکے، تاکہ سال 2024 کے بجٹ کو ترتیب دینے کے لیے سنجیدگی سے زمین تیار کی جا سکے۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے سربراہ نے آج واشنگٹن حکام کو خبردار کیا تھا کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے لیے امریکا کے قرضوں کا بحران بڑھتا جا رہا ہے اور اسے پہلی بارجون کے مہینے مہں ابتدائی بقایا جات کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

مشہور خبریں۔

سندھ میں پیپلزپارٹی کو تحریک انصاف سے کوئی خطرہ نہیں ہے، ناصر حسین شاہ

?️ 26 دسمبر 2023سکھر: (سچ خبریں) رہنما پیپلزپارٹی ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ

بجلی کا ونٹر پیکیج گھن چکر، عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے، حافظ نعیم الرحمٰن

?️ 9 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کی

ایران بحرین تعلقات کے بارے میں امریکی سفارتکار کا اظہار خیال

?️ 14 جون 2023سچ خبریں:امریکی معاون وزیر خارجہ برائے مغربی ایشیائی امور نے کہا ہے

یونیورسٹی سے نکالے جانے والے طلباء نے رات بھر احتجاج کیا

?️ 29 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بتایا گیا ہےکہ پنجاب یونیورسٹی ہوسٹلوں میں غیر قانونی

زیلینسکی اور تلخ حقیقت

?️ 3 جولائی 2023سچ خبریں:روسی امور کے تجزیہ کار وانس السید نے الخلیج ویب سائٹ

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کیلئے عالمی تعاون و امداد کی قرارداد منظور

?️ 8 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے متفقہ طور پر

عاصم اظہر نے پاک بھارت میچ کیلئے نئی جرسی خرید لی ہے

?️ 24 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکار عاصم اظہر نےپاک بھارت

امریکہ کے ساتھ رابطے کے بارے میں روسی صدر کا اظہار خیال

?️ 28 فروری 2025 سچ خبریں:روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے