وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان ٹی وی اینکر

وائٹ ہاؤس

?️

سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی سابق ترجمان نے این بی سی ٹیلی ویژن چینل میں میزبان کی حیثیت سے کام کرنے کا اعلان کیا۔

ٹاس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کی سابق پریس سکریٹری جین ساکی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلا دن، نئی نوکری، مجھے اس غیر معمولی گروپ کے ساتھ کام کرنے پر خوشی اور فخر ہے، ٹی وی پر ملتے ہیں،روس اور یوکرین کے بارے میں اپنے تبصروں کے لیے مشہور ساکی نے اس سال مئی میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دیا تھا اور اب وہ ٹیلی ویژن پر ایک نئے شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔

این بی سی کے مطابق ساکی کا نیا شو 2023 کی پہلی سہ ماہی میں نشر ہو گا اور سیاست پر توجہ مرکوز کرے گا، وہ اس سال امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات اور اس ملک کے 2024 کے صدارتی انتخابات کے بارے میں بھی ایک پروگرام کی میزبانی کرنے والی ہیں، یاد رہے کہ وہ 2017 سے 2020 تک CNN کی سیاسی تجزیہ کار رہی ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے غریب مستفید ہو۔ مریم نواز

?️ 28 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی

کیا اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہے؟

?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے مختلف میڈیا کے مطابق کہ اسرائیل نے ثالثوں

شمالی غزہ کے محلّوں کی منظم تباہی اور دھماکوں کا سلسلہ بدستور جاری

?️ 26 دسمبر 2025شمالی غزہ کے محلّوں کی منظم تباہی اور دھماکوں کا سلسلہ بدستور

صیہونیوں کے تلوے چاٹنے کا صلہ؛ اسرائیل کی سلامتی کی شرط عرب ممالک کی تقسیم

?️ 17 مئی 2026سچ خبریں:علاقائی جنگ کے بعد اسرائیل کے موسومہ اسرائیل کبیر منصوبے پر

ترکی عدالت  کی جانب سے موساد کے ساتھ تعاون کے الزام میں دو افراد کو سزا 

?️ 10 فروری 2026 سچ خبریں: ترکیہ کی ایک عدالت نے اسرائیلی انٹیلی جنس ایجنسی

یمن میں اقوام متحدہ کے ایلچی کی عمانی حکام سے ملاقات

?️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ایلچی ہانس گرنڈبرگ نے مسقط

بلاول بھٹو کی صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات

?️ 27 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)بلاول بھٹو کی صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کے

سندھ پبلک سروس کمیشن کو ہائی کورٹ کی نگرانی میں 2020 کے امتحانات دوبارہ کرانے کا حکم

?️ 6 مارچ 2023سندھ:(سچ خبریں) بےضابطگیاں سامنے آنے کے بعد سندھ ہائی کورٹ نے سندھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے