نتن یاہو کے خاندان کی ایک نئی درخواست

نتن یاہو

?️

سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے اہل خانہ نے شباک سے تاحیات حفاظت کی درخواست کی ہے۔

ادھر غزہ جنگ کے حوالے سے نیتن یاہو کی کابینہ کی کارکردگی اور صہیونی قیدیوں کی رہائی کے لیے تحریک حماس کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی کے خلاف احتجاج کا دائرہ ہر روز بڑھتا جا رہا ہے۔

صہیونی اخبار Ha’aretz نے خبر دی ہے کہ نیتن یاہو کے خلاف مظاہروں کے منتظمین نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے تک ہر روز مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے گھر کے گرد مظاہرے کریں گے۔

تل ابیب اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے دیگر شہروں میں ہزاروں صہیونیوں نے تحریک حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر دستخط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرے کیے ہیں۔

مقبوضہ علاقوں میں ہفتہ کو ہونے والا مظاہرہ الاقصیٰ طوفان آپریشن کے آغاز کے بعد سے اس علاقے میں سب سے بڑا مظاہرہ ہے۔

مشہور خبریں۔

شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث شخص گرفتار

?️ 6 فروری 2026شہید سید حسن نصراللہ کے قتل میں ملوث شخص گرفتار لبنانی سیکیورٹی

کیا فیدان ترکی کا پیوٹن ہوگا؟

?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں: ترکی میں روسی طاقت اور سیاست کے ماڈل کی تکرار

چار ہندوستانی افغانستان میں داعش میں شامل ہوتے ہوئے گرفتار

?️ 11 جون 2023سچ خبریں:میڈیا نے رپورٹ کیا کہ گجرات ریاست کے انسداد دہشت گردی

ن لیگ کے غلط فیصلوں سے ملکی معیشت کو نقصان ہوا: وزیر خزانہ

?️ 4 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ ہماری حکومت

سلامتی کونسل پر کس کی حکمرانی ہے؟ چین کا کیا کہنا ہے؟

?️ 17 اکتوبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نمائندے نے اعلان کیا کہ

مغربی کنارے میں اسرائیل کے سنہری دور کا خاتمہ ہونے والا ہے: عبرانی میڈیا

?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:صہیونی میڈیا کے مطابق اسرائیل مغربی کنارے میں اپنے سنہری دور

امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات عروج پر

?️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں:اگرچہ نیتن یاہو کے اقتدار سے ہٹنے صیہونی حکومت اور امریکہ

لبنان میں حزب اللہ کی تخفیف اسلحہ: امکانات، رکاوٹیں اور چیلنجز

?️ 12 ستمبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے دباؤ سے زیادہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے