?️
سچ خبریں:اسرائیل کے نئے صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل بہت زیادہ نازک مرحلہ میں ہے ،اب وقت آگیا ہے کہ غزہ کے قیدی اپنے گھروں کو لوٹ جائیں۔
اسرائیل کے نئے صدر آئزک ہرزوگ نے صیہونی کنسیٹ میں تقریر کرتے ہوئےکہا کہ میری ذمہ داری امیدوں کی تعمیر نو کے لئے بنیادی کام کرنا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے معاشرے کو ایسے زخم لگے ہوئے ہیں جن نے ابھی بھی خون بہہ رہا ہے،ہرزگ نے کہا کہ میں آج آپ کے سامنے عاجزی کے ساتھ کھڑا ہوں اور میں کنسیٹ کے ممبروں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اسرائیل کا 11ویں صدر کی بھاری ذمہ داری سونپی ہے،میں ان دنوں صدر بنا ہوں جب ہماری حکومت دو طرفہ پن کا سامنا کر رہی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ اب جبکہ اتحاد اور مشترکہ اقدار پہلے سے کہیں زیادہ نازک ہوگئے ہیں، پہلا قدم خوف کو روکنا ہے جس نے ہماری امید کو تباہ کر دیا ہےجس سے عوام کے درمیان ہمارے سلسلہ میں بدظنی اور عدم اعتماد پیدا ہوتا ہے لہذا ان دنوں ہر رہنما کو ذمہ داری سے کام کرنا چاہئے۔
اسرائیل کے نئے صدر نے اپنی تقریر میں قیدیوں اور لاپتہ افراد کے معاملے کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ میں تمام اسرائیلیوں کے ساتھ دعا کرتا ہوں کہ ہمارے بیٹے ہارڈ گولڈن اور ہارون شاؤل ، جو اپنے وطن کے دفاع کے لئے لڑے اور وطن واپس نہیں آئے ، واپس آجائیں اور اب یہ وقت بھی آگیا ہے کہ وہ تمام گمشدہ اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ گھر لوٹ آئیں۔


مشہور خبریں۔
آنکارا میں روسی اور یوکرائنی وفود کے ارکان کے درمیان جسمانی تصادم
?️ 6 مئی 2023سچ خبریں:آنکارا اجلاس میں یوکرائنی وفد کے ایک رکن کی روسی نمائندے
مئی
حکومت سندھ کا صوبے بھر میں 22 سے زائد میگا اسپورٹس ایونٹ منعقد کرانے کا فیصلہ
?️ 21 اکتوبر 2025کراچی: (سچ خبریں) حکومت سندھ نے رواں ماہ کے آخری ہفتے سے
اکتوبر
زیادہ تر یورپی شہری روس کے ساتھ تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:یورپی کونسل کے خارجہ تعلقات کے شعبے کی جانب سے 11
جون
واشنگٹن کی حکمت عملی؛ امریکہ مخالف تحریکوں کا خاتمہ کیسے کیا جاتا ہے؟
?️ 6 مارچ 2025سچ خبریں:امریکی سکیورٹی اور اسٹریٹجک اداروں نے ایسے مضبوط اصول مرتب کیے
مارچ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سحر و افطار کے اوقات میں کشمیریوں کو شدید پریشان کر رہی ہے
?️ 3 مئی 2021سرینگر (سچ خبریں) رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہیں بھارتی فوج نے
مئی
غزہ میں سب سے بڑی انسانی تباہی
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جنگ کے دوبارہ
اپریل
حزب اللہ کے خوف سے صہیونی پاور کمپنی کا رد عمل
?️ 14 جولائی 2024سچ خبریں: صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حکومت کی بجلی کمپنی
جولائی
الاقصیٰ طوفان کے آغاز سے اب تک ہلاک ہو نے والے صیہونی فوجیوں کی تعداد
?️ 26 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی کان ٹی وی چینل نے اپنی ایک رپورٹ میں
جولائی