?️
سچ خبریں:میانمار میں سکیورٹی کی صورتحال کے بعد اس ملک کی پولیس نے اپنی گرفتار رہنما کے خلاف فرد جرم عائد کرنے کا اعلان کیا۔
روئٹرز خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق میانمار پولیس نے آج آنگ سان سوچی پر مواصلاتی آلات کی غیر قانونی درآمد کا الزام عائد کیا، میانمار پولیس نے یہ بھی اعلان کیا کہ سوچی اپنے الزامات کی سماعت کے لئے 15 فروری تک تحویل میں رہیں گی،یادرہے یکم فروری 2021 ء کو میانمار میں فوجی بغاوت دیکھنے کوملی اور فوج نے سوچی اقتدار سے ہٹانے کی اصل وجہ اس ملک میں نومبر 2020 کے پارلیمانی انتخابات میں دھوکہ دہی بتائی جسے میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے فیصلہ کن طور پر کامیابی حاصل کی۔
یادرہے کہ آنگ سان سوچی اور دیگر اعلی سرکاری عہدیداروں کی گرفتاری کے بعد میانمار کی فوج نے ایک فوجی کمانڈر کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کیا اور ایک سال کے لئے ہنگامی حالت کا اعلان کیا۔


مشہور خبریں۔
امریکی سفیر کے ٹیل ایویو سے قاہرہ روانہ
?️ 28 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی سفیر مقبوضہ فلسطینی علاقوں، مائیک ہاکابی، نے ٹیل ایویو
ستمبر
امریکہ ۵۵ میلین سے زائد غیر ملکیوں کے ویزوں کے جانچ کرے گا
?️ 22 اگست 2025امریکہ ۵۵ میلین سے زائد غیر ملکیوں کے ویزوں کے جانچ کرے
اگست
شامی مسلح گروہوں کو امریکی پیغامات
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: ان حکام کے مطابق ان میں سے ایک پیغام میں واشنگٹن
دسمبر
پنجاب میں خسرہ سے اب تک 18 اموات ہوچکی ہیں، صوبائی وزیر صحت
?️ 3 جون 2024لاہور: (سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے
جون
ٹرمپ نے ایریزونا میں اپنے حامیوں سے جمع ہونے کی اپیل کی
?️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی پہلی ریلی 2022 میں فلورنس،
جنوری
اسرائیل کی جارحیت شکست اور حقارت کی وجہ سے ہے: محمد رعد
?️ 5 جنوری 2025سچ خبریں: لبنانی پارلیمنٹ میں مزاحمت کے وفادار دھڑے کے سربراہ محمد
جنوری
رائٹرز: بھارت پاکستان میں پانی کی آمد کو کم کرنا چاہتا ہے
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: رائٹرز نے ایک خصوصی رپورٹ میں لکھا ہے کہ کشمیر
مئی
افغانستان میں طالبان کے پرتشدد حملے، امریکی کمانڈر نے اہم بیان جاری کردیا
?️ 30 جون 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں طالبان اور افغان فوج کے مابین شدید
جون