?️
سچ خبریں:بیلاروس کے صدر نے کہا کہ منسک کے پاس اطلاعات ہیں کہ مغرب 2020 میں بیلاروس میں بغاوت کامیاب ہونے کی صورت میں روس پر فوجی حملہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
ٹاس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے روس-24 ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم یقینی طور پر جانتے ہیں کہ مغربی ممالک روس پر حملے کی کی تیاری کر رہے تھے، میں نے پہلے ہی روسی صدر پوتن کو بتا دیا تھا کہ میں جلد ہی اس کے بارے میں معلومات کو عام کروں گا، خاص طور پر اس بارے میں حقائق کہ کس طرح بیلاروس میں 2020 کی بغاوت کی کامیابی کے نتیجے میں، انہوں نے ہمارے ملک میں اقتدار پر قبضہ کرنے اور سرحد پار کرنے کا منصوبہ بنایا کہ اسمولنسک خطہ کے قریب آ کر کر روس اور ڈان باس کے خلاف جنگ شروع کر 2021-2022 میں جنگ شروع کر دیں۔
یاد رہے کہ 9 اگست 2020 کو بیلاروس کے صدارتی انتخابات ہوئے، مرکزی الیکشن کمیشن کے مطابق الیگزینڈر لوکاشینکو نے الیکشن جیت لیا تاہم نتائج کے اعلان کے فوراً بعد بیلاروس میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہونے لگے جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں،مغرب نے صدارتی انتخابات کے نتائج کو تسلیم نہیں کیا جبکہ یورپی یونین نے بیلاروسی حکام اور متعدد کمپنیوں کے خلاف پانچ پابندیوں کے پیکج متعارف کرائے۔
مشہور خبریں۔
فاروق رحمانی کی مقبوضہ کشمیر میں چھاپوں ، تلاشی کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں کی مذمت
?️ 27 مارچ 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ
مارچ
ہیبرون کے جنوب میں صیہونی فوج کا حملہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے
جولائی
جنگ میں شہید ہونے والے یمنی بچوں کی صورتحال
?️ 14 اگست 2023سچ خبریں:صنعا میں مقیم یمن کی قومی سالویشن گورنمنٹ میں انسانی حقوق
اگست
آخری سانس تک انصاف کے لئے لڑوں گا
?️ 20 اکتوبر 2021 اسلام آباد ( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے
اکتوبر
غاصب فوجیوں کے اہل خانہ سے صیہونی رہنماؤں کے خالی وعدے
?️ 8 جولائی 2022سچ خبریں: اسرائیلی وزیر جنگ بینی گینٹز نے دعویٰ کیا کہ تل
جولائی
حلیم عادل پانی چوروں کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے
?️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما، اپوزیشن لیڈر سندھ
مئی
سعودی عرب میں غیر ملکی شہریوں کے تازہ ترین اعدادوشمار
?️ 2 جون 2023سچ خبریں:سعودی عرب کے ادارہ شماریات نے اعلان کیا کہ اس ملک
جون
ماسٹرکارڈ میں فنگر پرنٹ اسکینرسہولت کا اعلان
?️ 8 مارچ 2021لاہور {سچ خبریں} سیول ماسٹرکارڈ میں فنگر پرنٹ اسکینرسہولت کا اعلان کر دیا گیا
مارچ