🗓️
سچ خبریں:روسی صدر ولادیمر پیوٹن کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک میں بڑھنے والی مہنگائی ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ روس کی معیشت کو نشانہ بنانے والی مغربی پابندیوں کے سامنے اتنے بڑے ملک کو تنہا کرنا ناممکن ہے، یاد رہے کہ یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کے جواب میں، مغربی ممالک نے روس مخالف پابندیوں کا ایک سلسلہ عائد کیا ہے جس کا مقصد اس ملک کو عالمی معیشت سے الگ تھلگ کرنا ہے۔
اسپوٹنک کے مطابق پیوٹن نے یہ بھی وضاحت کی کہ ان کے ملک میں کبھی بھی معیشت تباہ نہیں ہوگی ،انہوں نے کہا کہ جو لوگ روس کے ساتھ تجارت کو ترجیح نہیں دیتے وہ صرف اپنے آپ کو تباہ کر رہے ہیں۔
پیوٹن نے ان الزامات کا بھی حوالہ دیا کہ وہ مغربی ممالک میں مہنگائی میں حیران کن اضافے کے لیے ذاتی طور پر ذمہ دار ہیں، ان کا کہنا تھا کہ ان کا دوسرے ممالک کے معاشی مسائل سے کوئی تعلق نہیں ہے، یہ ان کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے جس کا الزام وہ دوسروں پر عائد کررہے ہیں تاہم ہمیں ان کے الزامات سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مشہور خبریں۔
بھارتی سفارتی عملے کا افغانستان سے نکلنے کا اعلان
🗓️ 17 اگست 2021سچ خبریں:بھارتی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ کابل ایئرپورٹ کے
اگست
جنگ کے بعد غزہ کا مسئلہ کیسے حل ہوگا ؟
🗓️ 1 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی ذرائع ابلاغ میں متعدد مضامین اور نوٹوں کی اشاعت کے
جنوری
اسلام آباد میں طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا
🗓️ 2 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ایئر ٹریفک کنٹرولر کی مبینہ غفلت و لاپرواہی
نومبر
عمران خان سر سے پاؤں تک جھوٹا، مکار اور محسن کش آدمی ہے، وزیر اعظم
🗓️ 8 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیراعظم پر سخت
مئی
یوکرین میں روس کی جیت نیٹو کی بنیادیں ہلا دے گی:کسنجر
🗓️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:سابق امریکی وزیر خارجہ اور جیو پولیٹیکل امور کے اعلیٰ ترین
جولائی
ٹرمپ کے طیارے کی نیو اورلینز میں ہنگامی لینڈنگ
🗓️ 10 مارچ 2022سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ بتایا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے
مارچ
امت مسلمہ پاکستان کو مبارکبادی دے رہی ہے: طاہر اشرفی
🗓️ 23 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے
مئی
یمن کی سعودی عرب کو دھمکی
🗓️ 29 مئی 2023سچ خبریں:یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سکریٹری نے سعودی اتحاد کو
مئی