🗓️
سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کی کاروائی کے دوران 2 صہیونی آبادکار زخمی ہوئے۔
چند منٹ قبل المیادین نیوز چینل نے عبرانی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کی کاروائی کی خبر دی ہے،اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ کاروائی بیت المقدس کے جنوب میں واقع تقویٰ کے علاقے کی چوکی کے قریب ہوئی۔
عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس کاروائی کے دوران کم از کم 2 صہیونی آباد کار زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی شمالی اور جنوبی محاذوں پر بیک وقت لڑائی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
دریں اثنا، میڈیا رپورٹس کے مطابق، بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کے دوران ایک آباد کار زخمی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اسرائیلی فوج نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ اس کارروائی کے مرتکب کی تلاش میں ہے۔
مزید پڑھیں: فلسطینی مجاہدین کی صیہونی کار پر فائرنگ
یاد رہے کہ جہاں ایک طرف صیہونی فوج اور قابض حکومت کی انتہاپسند کابینہ نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم میں تیزی کی ہے اور عالمی برادی مجرمانہ انداز میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وہیں فلسطینی مجاہدین نے چاروں طرف سے صیہونیوں پر جوابی حملے تیز کر دیے ہیں جس کے باعث صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں اس لیے کہ ان جگہوں سے حمے ہو رہے ہیں جن کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
مشہور خبریں۔
کراچی سپریم کورٹ نے مساجد اور مزار گرانے کا حکم دے دیا
🗓️ 28 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں طارق روڈ پارک پر مدینہ
دسمبر
سوشل میڈیا صارفین کا عمران پر تنقید
🗓️ 7 فروری 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ‘آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ’ عنوان کے تحت
فروری
یروشلم اور مغربی کنارے میں اسرائیل آبادی غیر قانونی ہے: ماسکو
🗓️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں: روسی وزارت خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں مغربی
اکتوبر
شامی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزی کی وجوہات
🗓️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں:شام میں متحارب فریقوں کے مصالحتی مرکز کے روسی مرکز نے
ستمبر
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر سعودی عرب کا ردعمل
🗓️ 21 جولائی 2023سچ خبریں: سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں انتہا
جولائی
پنجاب اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف قرارداد منظور
🗓️ 31 جولائی 2022لاہور: (سچ خبریں)پنجاب اسمبلی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا اور
جولائی
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 80 افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 2 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں
جون
یوکرین اور روس کی جنگ کی تازہ ترین صورتحال
🗓️ 10 جنوری 2024سچ خبریں:CNN ٹیلی ویژن نیٹ ورک نے نوٹ کیا کہ حالیہ روسی
جنوری