?️
سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کی کاروائی کے دوران 2 صہیونی آبادکار زخمی ہوئے۔
چند منٹ قبل المیادین نیوز چینل نے عبرانی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کی کاروائی کی خبر دی ہے،اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ کاروائی بیت المقدس کے جنوب میں واقع تقویٰ کے علاقے کی چوکی کے قریب ہوئی۔
عبرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس کاروائی کے دوران کم از کم 2 صہیونی آباد کار زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونی شمالی اور جنوبی محاذوں پر بیک وقت لڑائی سے کیوں خوفزدہ ہیں؟
دریں اثنا، میڈیا رپورٹس کے مطابق، بیت المقدس کے جنوب میں فائرنگ کے دوران ایک آباد کار زخمی ہوا جس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
اسرائیلی فوج نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ اس کارروائی کے مرتکب کی تلاش میں ہے۔
مزید پڑھیں: فلسطینی مجاہدین کی صیہونی کار پر فائرنگ
یاد رہے کہ جہاں ایک طرف صیہونی فوج اور قابض حکومت کی انتہاپسند کابینہ نے فلسطینیوں کے خلاف اپنے جرائم میں تیزی کی ہے اور عالمی برادی مجرمانہ انداز میں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے وہیں فلسطینی مجاہدین نے چاروں طرف سے صیہونیوں پر جوابی حملے تیز کر دیے ہیں جس کے باعث صیہونیوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں اس لیے کہ ان جگہوں سے حمے ہو رہے ہیں جن کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔
مشہور خبریں۔
درجنوں صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصی پر حملہ
?️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:درجنوں صہیونی آباد کاروں نے ایک نامعقول حرکت کرتے ہوئے مسجد
جنوری
آزادکشمیر میں فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی
?️ 26 جولائی 2021مظفر آباد(سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی
جولائی
کیا یمن کو دوسرا شام بنایا جا سکتا ہے؟
?️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:یمن کی نیشنل سیلف ریسکیو گورنمنٹ کے وزیر خارجہ نے سعودی
جنوری
ارجنٹائن کے انتہاپسند صدر کا سرکاری ملازمین پر عتاب
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ
مارچ
برطانوی F-35 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
?️ 18 نومبر 2021سچ خبریں:برطانوی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ F-35 لڑاکا طیارے کے
نومبر
ابھرتی ہوئی معیشتوں پر برکس کے اثرات
?️ 31 اکتوبر 2024سچ خبریں: برکس گروپ، برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ کی
اکتوبر
الیکشن کمیشن پر انتخابی حلقہ بندیوں میں آبادی کا مساوی تناسب یقینی بنانے پر زور
?️ 21 اگست 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) ایسے وقت میں جب الیکشن کمیشن تازہ ترین
اگست
اٹلی میں اسلام مخالف سیاست عروج پر
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: اٹلی کے مونفالکون شہر کے مسلمان مقامی حکام کے فیصلے
مئی