🗓️
سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان کیلئے نیا سفیر معین کیا ہے ڈونلڈ بلوم اس سے پہلے تیونس میں سفیرتھے۔
وائٹ ہاؤس نے بتانا کہ ڈونلڈ بلوم سینئر فارن سروس کے کیرئیر ممبر ہیں وہ اسرائیل میں قونصل جنرل کی خدمات بھی کر چکے ہیں جب کہ کابل سفارتخانے میں بھی اپنے ملک کے لئےخدمت کر چکے ہیں۔
ڈونلڈ بلوم قاہرہ ، بغداد اور کویت میں بھی سفارتی خدمات انجام دے چکے ہیںوہ لیبیا کے لیے امریکا کے ناظم الامورمقبوضہ بیت المقدس کے اسرائیلی قونصل خانےمیں قونصل جنرل، بغداد میں ملٹی نیشنل فورس انگیجمنٹ سیل کے سیاسی قونصلر رہ چکے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق بلوم نے مشی گن کی یونیورسٹی سےتعلیم حاصل کی اور وہ عربی بول بھی جانتےہیں۔
ڈونلڈبلوم کی ابھی پاکستان میں سفیر تعیناتی کے لیے سینیٹ کی منظوری باقی ہے۔
واضح رہےکہ پاکستان میں طویل عرصے سے امریکا کا کوئی سفیر نہیں اور اس وقت انجیلاایگلر بحیثیت ناظم الامور خدمات انجام دے رہی ہیں۔
مشہور خبریں۔
ہنیہ؛ اکیسویں صدی کے مجاہدین کے لیے ایک حقیقی مثال
🗓️ 2 اگست 2024سچ خبریں: اسماعیل عبدالسلام احمد ہنیہ، جسے اسماعیل ہنیہ کے نام سے جانا
اگست
آئی ایم ایف کا دوست ممالک کے وعدوں کی تکمیل کا مطالبہ معاہدے میں تاخیر کی وجہ ہے، اسحٰق ڈار
🗓️ 16 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے عالمی مالیاتی ادارے
مارچ
سید عمار الحکیم نے سعودی عرب کا سفر کیا
🗓️ 18 اگست 2022سچ خبریں: سید عمار الحکیم قومی حکمت تحریک کے رہنما اور
اگست
لبنان کے ساتھ جنگ صیہونیوں کے لیے کیسی رہے گی؟اکونومسٹ میگزین کی زبانی
🗓️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: اقتصادی جریدے اکونومسٹ نے لبنان کے ساتھ جنگ کو صیہونی
ستمبر
مشہور انگریزی اسکرین رائٹر نے غزہ کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا
🗓️ 23 فروری 2024سچ خبریں:پال لاورٹی نے اتوار کو برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز بافٹا میں
فروری
پولیو وائرس چارسدہ بھی پہنچ گیا، ملک کے مزید 8 اضلاع میں وائرس کی تصدیق
🗓️ 15 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں
دسمبر
بن سلمان کا ممکنہ جانشین
🗓️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی عر ب کے فرمانروا شاہ سلمان کی جسمانی حالت کی
ستمبر
غزہ تباہ ہوا، لیکن ہارا نہیں
🗓️ 9 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل ہیوم اخبار نے ہفتے کی شام اپنی ویب سائٹ
فروری