?️
سچ خبریں:قطر کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فونک گفتگو ہوئی ہے۔
بیان کے مطابق، اس ٹیلی فونک رابطے میں دونوں فریقوں نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کی ثالثانہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔
قطر اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے علاقے میں کشیدگی میں کمی اور استحکام و سلامتی کو فروغ دینے کے لیے ثالثی میں مدد کی کوششوں میں ہم آہنگی پر بھی گفتگو کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کا یورپی پارلیمنٹ توہین مذہب قرار داد پر مایوسی کا اظہار کیا
?️ 1 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان نے یورپی پارلیمنٹ میں توہین مذہب کے حوالے
مئی
افغانستان ایک بار پھر لہولہان، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی جبکہ متعدد مکانات تباہ ہوگئے
?️ 13 مارچ 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں اگرچہ ایک عرصے سے امن برقرار کرنے
مارچ
اسٹارمر کا برطانوی عوام کی معیشت پر سیاسی جوا
?️ 4 جنوری 2026 اسٹارمر کا برطانوی عوام کی معیشت پر سیاسی جوا برطانیہ کے
جنوری
اردن کے عقبہ ایئرپورٹ پر سیکڑوں صیہونی سرگرداں، فرار کی لہر میں تیزی
?️ 30 مارچ 2026سچ خبریں:ایرانی حملوں کے خوف کے باعث صیہونیوں کے انخلا میں اضافہ،
مارچ
پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے متحرک، سیاسی جماعتوں سے رابطے
?️ 8 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے متحرک ہوچکی
اپریل
پیوٹن اور بن سلمان نے اڑایا امریکہ کا مذاق
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ایک رپورٹ میں توانائی کے
اکتوبر
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
?️ 6 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) کراچی سے دبئی، دوحہ، ابوظبی، شارجہ اور بحرین
مارچ
صیہونیوں کی نظر میں نتین یاہو کی کیا حیثیت ہے؟
?️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا کے ایک سروے سے پتہ چلتا ہے کہ
نومبر