?️
سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے تاکید کی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کی فوج نے جبالیہ اور غزہ کی پٹی کے شمال میں نسل کشی کو تیز کردیا ہے۔
صہیونی فوج امدادی ٹیموں کو ان علاقوں میں ملبے تلے سے 75 سے زائد شہداء کی لاشیں نکالنے کی اجازت نہیں دیتی۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ صہیونی دشمن شمالی غزہ کے اسپتالوں کو بند کرکے غزہ کی پٹی میں صحت کے نظام کو مکمل طور پر تباہ کرنے کے درپے ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لبنان کی سرحد پر صیہونی حکومت کی فوجی مشقوں کا آغاز
?️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں: صہیونی فوج کے ترجمان اویخائی عدری نے آج اتوار
ستمبر
ترک اپوزیشن لیڈر: انقرہ کے اوپر نامعلوم ڈرون نیٹو کے لڑاکا طیاروں نے مار گرایا
?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں: ترکی کی وزارت دفاع نے انقرہ کے اوپر سے ایک
دسمبر
سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
?️ 25 اپریل 2024ضلع خیبر: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر
اپریل
بائیڈن کا نیا منصوبہ اور غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کا معمہ
?️ 3 جون 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ کی شدت، جنگ بندی کے منصوبے کی پیشکش
جون
کوئٹہ کی مقامی عدالت نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
?️ 9 مارچ 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کے الزام میں درج
مارچ
عراق کے شہر ناصریہ میں امریکی رسد کے قافلے پر حملہ
?️ 19 اکتوبر 2021سچ خبریں:آج صبح عراقی شہر ناصریہ میں امریکی فوج سے تعلق رکھنے
اکتوبر
امریکہ ایران کے خلاف تمام پابندیاں ہٹا دے:چین
?️ 21 دسمبر 2021سچ خبریں:چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار نیوز کانفرنس میں
دسمبر
حماس کا ٹرمپ کو جواب: غزہ فروخت کے لیے نہیں ہے
?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: حماس کے ایک عہدیدار نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے
مئی