?️
سچ خبریں: غزہ کے الشفاء ہسپتال کے ایک اہلکار نے اس طبی مرکز میں قحط اور بھوک کے متاثرین کی غیر معمولی تعداد کا اعلان کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے الشفاء اسپتال کے شعبہ نرسنگ کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ فلسطینی شہری شدید بھوک اور خوراک کی کمی کی وجہ سے مر رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: 10 ہزار سے زائد فلسطینی بچوں کی تشویشناک صورتحال،وجہ؟
انہوں نے مزید کہا کہ بھوک اور قحط کی وجہ سے متاثرین کی اس تعداد غیر معمولی ہے۔
غزہ کے الشفاء ہسپتال کے اہلکار نے کہا کہ ایندھن کی کمی کی وجہ سے اس ہسپتال میں بہت سی طبی خدمات فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔
فلسطین الیوم چینل کے نامہ نگار نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں تقریباً 32 طبی اور علاج کے مراکز بند ہیں۔
غزہ کے اسپتال نے یہ بھی اعلان کیا ہے کہ جنوب مشرقی خان یونس کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کے دوران اس اسپتال میں 25 شہداء کو منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: قحط اور غذائی قلت کے باعث فلسطینی بچوں کی شہادت
یاد رہے کہ حالیہ ہفتوں میں صیہونیوں نے غزہ کی پٹی میں خوراک کو داخل ہونے سے روک دیا ہے جس کی وجہ سے اس خطے میں بھوک کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان کا سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا فیصلہ
?️ 18 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے آزاد
فروری
کابل میں دھماکہ؛طالبان کے اہم رہنما ہلاک
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں شیخ رحیم اللہ اسکول میں ہونے
اگست
انصار اللہ اور مزاحمت کے ناقابل تسخیر ہونے کا راز کیا ہے؟
?️ 13 جنوری 2024سچ خبریں:امریکہ اور انگلینڈ نے کمانڈ، ٹریننگ اینڈ کنٹرول سینٹرز، گولہ بارود
جنوری
سدھارتھ شکلا 40 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
?️ 2 ستمبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو ‘بگ باس ‘
ستمبر
غزہ کے خلاف ٹرمپ کی سازش پر عرب اسلامی اداروں کا شدید ردعمل
?️ 28 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کے لوگوں کو بے
جنوری
غزہ میں بم دھماکوں کا سلسلہ جاری
?️ 19 نومبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے مغربی ایشیائی امور کے
نومبر
کیا مغربی کنارے کی عوام غزہ کے ساتھ ہے؟
?️ 1 جنوری 2024سچ خبریں: مغربی کنارے کے مختلف علاقوں کے مکینوں نے نئے سال
جنوری
بھارتی پولیس کے ہاتھوں متعدد حریت رہنما گرفتار
?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: بھارتی پولیس نے سرینگر میں مسرور عباس انصاری سمیت چار
جولائی