?️
سچ خبریں: اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی حقوق کے مطابق، 13 جولائی تک غزہ میں کم از کم 875 فلسطینی خوراک کی فراہمی حاصل کرنے کی کوشش کے دوران اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
واضح ریے کہ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ 674 فلسطینی "غزہ انسٹی ٹیوٹ” سے وابستہ امدادی مراکز کے قریب ہلاک ہوئے۔
اس سے قبل، صہیونی فوجیوں نے اعتراف کیا تھا کہ انہیں فلسطینیوں پر فائرنگ کا حکم دیا گیا تھا جو امدادی مراکز کی طرف خوراک لینے جا رہے تھے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ مذاکرات سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروادی
?️ 3 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے ملک بھر میں ایک
مئی
عالمی بینک کی پاکستان کو موصول ہونے والی ترسیلات زر میں کمی کی پیشگوئی
?️ 19 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی بینک نے کہا ہے کہ 2023 کی
دسمبر
سہیل آفریدی نے بانی پی ٹی آئی کو خوش کرنے کیلئے سیاسی بیان دیا۔ مصدق ملک
?️ 13 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا
اکتوبر
خیبر پختونخوا کے صوبائی وزراء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کیا ہوا؟
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ صحت قاسم علی شاہ اور
اگست
سرکاری اداروں کے بورڈز میں ’غیر پیشہ ور افراد‘ کی موجودگی پر سرکاری ایجنسی کی تنقید
?️ 21 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت کے سینٹرل مانیٹرنگ یونٹ (سی ایم
فروری
میرا ایران سے کوئی رابطہ نہیں تھا: حملہ آور سلمان رشدی
?️ 19 اگست 2022سچ خبریں: پیغمبر اسلام (ص) کی شان میں گستاخی کرنے والے مرتد
اگست
وزیر اعظم آج قوم سے خطاب کریں گے
?️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان آج شام قوم سے
فروری
امریکہ اقوام متحدہ کا سب سے بڑا مقروض
?️ 27 جنوری 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 19 کے مطابق کوئی
جنوری