?️
سچ خبریں:نیوز ایجنسی ایکسیوس نے ایک ذریعے کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطے میں شریک تمام عرب رہنماؤں نے انہیں ایران سے ممکنہ معاہدے کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔
ایکسیوس کے مطابق ذرائع نے مزید بتایا کہ تمام رہنماؤں کا مشترکہ پیغام یہ تھا کہ جنگ کو روکنا پورے خطے کے مفاد اور بہبود میں ہے۔
واضح رہے کہ دہشت گرد امریکی حکومت کے سربراہ ڈونلڈ ٹرمپ نے خود اپنے ایک بیان میں قطر، سعودی عرب، ترکی، متحدہ عرب امارات، مصر، اردن، بحرین کے سربراہان اور پاکستان کی فوج کے کمانڈر سے ایران کے بارے میں ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو ایک فوجی چھائونی اور پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیاہے ، حریت کانفرنس
?️ 28 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت
نومبر
مقبوضہ جموں وکشمیر :ضلع بارہمولہ میں بھارتی فورسز کی محاصرے اورتلاشی کی کارروائیاں
?️ 19 نومبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی
نومبر
’ایک گھنٹہ انٹرنیٹ بندش سے آئی ٹی انڈسٹری کو 9 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کا نقصان ہوتا ہے‘
?️ 4 دسمبر 2024سچ خبریں: پاکستان سافٹ ویئر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا) نے پریوینشن آف
دسمبر
لاہور ہائیکورٹ: ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت منظور
?️ 6 جون 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں پاکستان
جون
فٹ بال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج کا دستہ قطر روانہ
?️ 10 اکتوبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2022
اکتوبر
اسرائیل پر حملے کے بارے میں وائٹ ہاؤس کا ایران کو مشوہ
?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں ایران کو مشورہ دیا ہے
نومبر
نیویارک کے خونی دن؛ ایک دن میں 3 ہلاک، 21 زخمی
?️ 6 جولائی 2022سچ خبریں: امریکہ کے شہرنیویارک میں پیر سے منگل کی صبح تک
جولائی
غزہ کے قتل عام میں گوگل اور آمازون کا اسرائیل کے ساتھ خفیہ تعاون
?️ 1 نومبر 2025غزہ کے قتل عام میں گوگل اور آمازون کا اسرائیل کے ساتھ
نومبر