🗓️
سچ خبریں: عراق کی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غاصب حکومت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف مزاحمت اور فلسطین اور لبنان کی عوام کی مدد کرنے اور عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کے خلاف غاصب حکومت کے جرائم کے جواب میں عراق کی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں نے مقبوضہ ایلات پر حملہ کیا۔
عراقی اسلامی مزاحمت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ دشمنوں کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی اور ان کے مضبوط ٹھکانوں کو مزید شدت کے ساتھ کچل دے گی۔
حالیہ دنوں میں عراق کی اسلامی مزاحمت نے ڈرونز کے استعمال سے متعدد بار مقبوضہ علاقوں میں اہم اہداف پر حملے کیے ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صیہونیوں کے سوڈان کے ساتھ دوستی کے پس پردہ مقاصد
🗓️ 28 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر کے داماد اور مشیر نے اپنی کتاب میں
اگست
پاکستان کی کابل حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
🗓️ 9 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک اسکول کے قریب
مئی
امریکہ کے ساتھ مذکرات کرنے کے بارے میں ایران کا اعلان
🗓️ 19 اپریل 2021سچ خبریں:ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات
اپریل
آل سعود حکومت کے ہولناک قتل عام پر سعودی صارفین اور شیعوں کا رد عمل
🗓️ 15 مارچ 2022سچ خبریں: سوشل میڈیا صارفین نے آل سعود کے ہولناک قتل عام کی
مارچ
اسرائیل ڈروز کارڈ کے ذریعے شام کو تقسیم کرنے کی کوشش میں
🗓️ 5 مارچ 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت نے کھلے عام شام کو تقسیم کرنے کا منصوبہ
مارچ
ابھیشیک بچن کا اہم اعتراف
🗓️ 10 جولائی 2023سچ خبریں: بالی وڈ میں اداکاری کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے صاحبزادے
جولائی
غزہ کی جنگ نے فلسطینیوں کو کیا دیا؟
🗓️ 3 دسمبر 2023سچ خبریں: قطر کی ثالثی میں غزہ کی پٹی میں انسانی بنیادوں
دسمبر
افغانستان میں داعش کے 50 ارکان کی خود سپردگی
🗓️ 8 فروری 2022سچ خبریں:طالبان کے انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان کے
فروری