?️
سچ خبریں:عراقی ذرائع نے بتایا کہ ہلیوا اور حویجہ سامرا ہوائی اڈوں کے قریب ہونے والے دھماکے الحشدالشعبی کی داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کا نتیجہ تھے۔
عراقی خبر رساں ذرائع نے طوز خورماتو کے ہلیوا ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حالیہ دھماکوں کی وجہ عراقی عوامی تنظیم (الحشدالشعبی) کے 52ویں بریگیڈ کی جانب سے داعش کے خفیہ ٹھکانوں پر ہونے والے بمباری کو قرار دیا ہے۔
صابرین نیوز کے مطابق دھماکوں کی آوازیں جو "حویجہ سامرا” میں سنی گئی ہیں وہ الحشد الشعبی کی سرایا السلام بریگیڈ کی 315ویں بٹالین کی فورسز کی طرف سے داعش دہشت گرد گروہ کے ٹھکانوں پر بمباری کا نتیجہ ہے۔
واضح رہے کہ اگر چہ عراق حکومت اس ملک سے داعش کے خاتمہ کا سرکاری طور پر اعلان کر چکی ہے، تاہم اس دہشتگرد گروہ کے بچے ہوئے کاندرے جنہیں امریکہ سمیت خطہ کے کئی ممالک کی بھرپور حمایت حاصل ہے، وقتا فوقتا عراق کے متعدد علاقوں میں اس ملک کی عوام یا اہم شخصیات کے خلاف کاروائیاں کرتی رہتی ہیں،تاہم عراقی اور عوامی تنظیم الحشد الشعبی نے اپنے ملک سے دہشتگردوں کا صفایا کرنے کے ٹھان رکھی ہے جس کے لیے آئے دن ان کی کاروائیاں دیکھنے کو ملتی ہیںجن میں دہشتگردوں کو بھاری مقدار میں جانی اور مالی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔


مشہور خبریں۔
سلمان اکرام راجا کو عمران خان سے ملاقات سے روک دیا گیا
?️ 1 اپریل 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی پاکستان تحریک انصاف کے نامزد کردہ کوآرڈینیٹر سلمان
اپریل
کورونا کی چوتھی لہر، مزید 65 افراد کا انتقال ہوگیا
?️ 21 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر
اگست
اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اپنے مسائل حل کریں گے تو مضبوط ہوں گے
?️ 8 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں
جولائی
امریکہ تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ تعلقات تباہ نہ کرے: بیجنگ
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں: چین کے ممکنہ حملے کے خلاف تائیوان کے دفاع
ستمبر
شام نے عرب لیگ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:شام نے عرب لیگ میں اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے
مئی
ترک سیاحوں کو بغیر ویزہ مصر کا سفر کرنے کی اجازت
?️ 17 اپریل 2023سچ خبریں:قاہرہ میں ترک سفارت خانے کے ناظم الامور نے اعلان کیا
اپریل
مغربی کابل میں دھماکہ
?️ 15 نومبر 2021سچ خبریں:خبری ذرائع نے آج کابل کے مغرب میں کوٹ سانگی کے
نومبر
عدن میں امریکی بحری جہاز پر کیا بیتی؛ سینٹ کام کی زبانی
?️ 7 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرو کانفیڈینس
مارچ