?️
سچ خبریں:عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے اتحاد چارچوب ہم آہنگی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنے اتحاد اور یکجہتی کے پابند ہیں اور اس طریقہ کار کو انتخابات میں ووٹرز کے دوبارہ اعتماد کی وفاداری تصور کرتے ہیں۔
اس شیعہ اتحاد نے کردستان کی دو بڑی جماعتوں (کردستان ڈیموکریٹک پارٹی اور کردستان پیٹریاٹک یونین) سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق میں اپنی قومی ذمہ داریوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جلد از جلد صدرِ جمہوریہ کے انتخاب کا فیصلہ کریں۔
واضح رہے کہ 2003 میں صدام حسین کے زوال کے بعد سے عراق میں طے پانے والے فرقہ وارانہ اور نسلی مفاہمت (کوٹا سسٹم) کے تحت اقتدار کی تقسیم عمل میں آتی ہے۔ اس نظام کے تحت عام طور پر وزیرِ اعظم کا عہدہ شیعہ، صدر کا عہدہ کرد اور اسپیکر پارلیمنٹ کا عہدہ سنی عرب سیاستدان سنبھالتا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر رضامندی ظاہر کر دی
?️ 1 جنوری 2026 نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر رضامندی
رانا ثنااللہ کی نیب تحقیقات بند کرنے کی درخواست منظور
?️ 7 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ
نومبر
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن، بھارتی اسپانسرڈ فتنۃ الخوارج کے 7 دہشتگرد ہلاک
?️ 3 اکتوبر 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں انٹیلی
اکتوبر
مسلم کانگریس کو صیہونی حکومت کی دھمکیاں
?️ 21 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکہ کی ریاست مینیسوٹا سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ الہان عمر
اکتوبر
توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان، بشری بی بی کی درخواست ضمانت مسترد
?️ 30 ستمبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) بانی تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان اور
ستمبر
نیتن یاہو کا نیویارک روانگی سے قبل اہم اعلان
?️ 25 ستمبر 2025 سچ خبریں:صیہونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اقوامِ متحدہ کی
ستمبر
اکثر صیہونی شہریوں کے نزدیک نیتن یاہو اسرائیل کے لیے خطرناک
?️ 7 نومبر 2024سچ خبریں:52 فیصد اسرائیلی شہری وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو حالیہ سیکورٹی
نومبر
صیہونی حکومت فلسطینی گروہوں کے اتحاد سے کیوں پریشان ہے؟
?️ 28 جولائی 2024سچ خبریں: بیجنگ میں فلسطینی گروپوں کے درمیان تین ماہ تک جاری رہنے
جولائی