طالبان کو سرعام سزا نہیں دی جائیں گی

طالبان

🗓️

 

سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس کو انٹرویو دیتے ہوئےسابق طالبان حکومت کے سابق وزیر انصاف نورالدین ترابی نے کہا کہ یہ گروپ سرعام پھانسی نہیں دے گا۔

 

امریکی میڈیا کے مطابق طالبان کے کابل پر قبضہ کرنے کے بعد  افغان عوام اور عالمی برادری طالبان کو دیکھ رہے ہیں کہ آیا یہ گروہ تبدیل ہوا ہے یا نہیں؟

 

طالبان رکن نے کہا کہ گروہ کے قواعد شرعی قانون پر مبنی ہیں انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدام امنیت کے لئے ضروری ہے اور جرم کو روکنے کے لیے نافذ کیا جائے گا اور یہ کہ کابینہ اس بات پر غور کر رہی ہے کہ سزا کو سرعام دی جائے یا نہیں۔

 

ایسوسی ایٹڈ پریس نے خبر دی ہے کہ طالبان نے کابل کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد افغان دارالحکومت میں ایک مجرم کا چہرہ سیاہ کرکے شہر میں پھیرایا۔

 

ترابی طالبان کی عبوری حکومت کے تحت گروپ کی جیلوں کی سربراہی کرتا ہے اور گروپ کے کئی دیگر سینئر ارکان کے ساتھ اس گروپ کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ مین قرار دیا گیا ہے۔

 

طالبان کے سینئر رکن نے کہا کہ طالبان پہلے کی طرح نہیں رہے  ہیں اور انہوں نے ٹیلی ویژن ، موبائل فون اور لوگوں کی تصاویر اور ویڈیوز کے استعمال کی اجازت  بھی دے دی ہے اور ہم کو لوگوں تک اپنا پیغام پہنچانے کے لیے میڈیا کا استعمال کریں گے۔

مشہور خبریں۔

2022 میں اسرائیل کے خطرناک چیلنج

🗓️ 31 دسمبر 2021سچ خبریں:  صیہونی فوجی ماہر نے 2022 کے موقع پر صیہونی حکومت کو

فرانسیسی ثقافتی کارکنوں کی میکرون سے اجتماعی درخواست

🗓️ 7 جون 2024سچ خبریں: ایک کھلے خط میں 230 سے زائد فرانسیسی فنکاروں، اداکاروں

اردگان کی جیت پر مبارکباد دینے والے پہلے غیر ملکی رہنما

🗓️ 29 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کے باضابطہ اختتام

اقوام متحدہ کا فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا انوکھا انداز

🗓️ 4 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ

حزب اللہ اور صہیونی فوج کی آمنے سامنے جنگ

🗓️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: آج صبح سے حزب اللہ کے مجاہدین اور صہیونی فوج

غزہ میں جنگ بندی جاری رکھنے کے لیے قابض حکومت کی شرط

🗓️ 1 مارچ 2025سچ خبریں: ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ امریکہ غزہ جنگ بندی کے

روس کے ڈون باس کو آزاد تسلیم کرنے پر عالمی ردعمل

🗓️ 23 فروری 2022سچ خبریں:ڈونیٹسک اور لوہانسک ریپبلکوں کی آزادی کو تسلیم کرنے کے روسی

ٹیکساس یونیورسٹی میں اسرائیل مخالف مظاہرین کے ساتھ پولیس کا سلوک

🗓️ 25 اپریل 2024سچ خبریں: خبر رساں ذرائع کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی آف ٹیکساس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے