?️
سچ خبریں:صہیونی اخبار معاریو کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ کنسیٹ انتخابات میں بنجمن نیتن یاہو کی قیادت میں لیکوڈ اتحاد 59 نشستیں حاصل کرے گا اور ان کے مخالفین میں 55 نشستیں حاصل کریں گے جس کا مطلب اس حکومت کے سیاسی تعطل کا تسلسل ہے۔
تل ابیب کے معروف اخبار معاریو کی طرف سے کرائے گئے ایک نئے سروے سے معلوم ہوا ہے کہ صیہونی حکومت کی کوئی بھی سیاسی پارٹی حکومت بنانے کے لیے طاقتور اتحاد بنانے کے قابل نہیں ہے اور اس کے نتیجے میں اس حکومت کا سیاسی تعطل نومبر کے انتخابات کے بعد بھی جاری رہے گا۔
اس سروے کے مطابق عبوری وزیر اعظم یائر لاپڈ کی قیادت میں یش عتید اتحاد 55 نشستیں جبکہ لیکود اتحاد 59 نشستیں حاصل کرے گا، رپورٹ کے مطابق اگر آج انتخابات ہوتے ہیں تو لیکوڈ پارٹی 32 نشستیں اور یش عتید پارٹی 25 نشستیں جیت لے گی جبکہ 12 سیٹوں کے ساتھ میلی یونٹی پارٹی کنیسٹ میں سیٹوں کی تعداد کے لحاظ سے تیسری جیتنے والی پارٹی ہوگی۔
شاس پارٹی جو حریدی اور سپہاردی یہودیوں کی نمائندگی کرتی ہے، 12 نشستیں حاصل کرے گی نیز تورہ یہودی یونین پارٹی جو اشکنازی اور ہریدی یہودیوں کی نمائندگی کرتی ہے، بھی سات نشستیں حاصل کرے گی۔


مشہور خبریں۔
سال 2024 میں شادیاں کرنے والی معروف پاکستانی شخصیات
?️ 30 دسمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ہر سال کی طرح رواں برس بھی پاکستان کی
دسمبر
جہلم: انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف توہین رسالت اور پیمرا قوانین کے تحت مقدمہ درج
?️ 27 اگست 2025جہلم: (سچ خبریں) پنجاب کے ضلع جہلم کی پولیس نے معروف مذہبی
اگست
ایران ایک عظیم علاقائی طاقت ہے: چینی وزیر خارجہ
?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی اکبر
ستمبر
حالیہ انتخابات ترکی اور دنیا کے لیے فیصلہ کن تھے: اردوغان
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:ترکی کے صدارتی انتخابات کا دوسرا دور رجب طیب اردوغان کی
مئی
ایرانی انتخاباتی مناظروں پر المیادین چینل کا خصوصی پروگرام
?️ 9 جون 2021سچ خبریں:لبنان کے المیادین نیوز چینل نے ایران کےدوسرے انتخاباتی مناظروں کے
جون
بنگلہ دیش کی صورتحال پر پاکستان کا ردعمل
?️ 7 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان نے بنگلہ دیش کے عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی
اگست
صیہونی حکومت کو حقیقی سونامی کا سامنا؛صیہونی اخبار کا اعتراف
?️ 21 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے اعتراف کیا ہے کہ تل
مئی
لبنانی مزاحمت امریکاور اسرائیل کو شکست دینے کے لئے تیار ہے: عبدالباری عطوان
?️ 10 اگست 2025لبنانی مزاحمت امریکاور اسرائیل کو شکست دینے کے لئے تیار ہے: عبدالباری
اگست