?️
سچ خبریں:فلسطینی ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسرائیلی فورسز نے ایک فلسطینی نوجوان کو مبینہ طور پر شہید کردیا۔
صہیونی ذرائع نے آج منگل کو اطلاع دی ہے کہ ایک فلسطینی نوجوان کو شمال مغرب میں واقع اریئیل شہر کے قریب نشانہ بنایا گیا، صہیونی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ نوجوان شہادت طلبانہ کاروائی کرنے کا منصوبہ بنا رہا تھا۔
عرب 48 نیوز ویب سائٹ کے مطابق یہ کارروائی نابلس شہر کے جنوب میں ” اریئیل ” قصبے کے قریب ہوئی،صہیونیوں کے مطابق اس نوجوان نے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیا اور ان میں سے ایک کو زخمی کردیا،عرب 48 کے مطابق اس نوجوان فلسطینی کو صیہونیوں نے گولی مار کر شہید کردیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
Hail a Ride Hands-Free: Apple Opens Siri to Outside Developers
?️ 28 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کا رجحان برقرار، ڈالر مزید ایک روپے 6 پیسے سستا
?️ 5 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستانی کرنسی کی قدر میں اضافے کا رجحان
اکتوبر
ترکی کے انتخابات کے نتائج کو معین کرنے والے عوامل کا تجزیہ
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:آج صباح اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں، ترک
مئی
اسرائیل چند مہینوں میں اندر سے تقسیم ہو جائے گا: لاپیڈ
?️ 24 فروری 2023سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے رہنما اور صیہونی
فروری
ڈونلڈ لو کا پاکستانی انتخابات سے متعلق گانگریس میں بیان غیرمعمولی نہیں، امریکا
?️ 15 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ نے واضح کیا ہے کہ
مارچ
امریکہ کو OPEC+ کے متبادل ذرائع کی تلاش
?️ 9 اکتوبر 2022سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ کے صدر نے اعلان کیا کہ ان کا ملک
اکتوبر
ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور
?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں
اکتوبر
یکم مارچ سے پٹرول مہنگا ہونے کا امکان
?️ 26 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک بھر میں یکم مارچ سے پٹرول مہنگا
فروری