صیہونیوں کے ساتھ سفارتی تعلقات کا آغاز ہوچکا ہے: ترکی

ترکی

?️

سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے آج انقرہ میں اعلان کیا کہ اس ملک نے صیہونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات شروع کر دیے ہیں۔
ترکی کے روزنامہ TRT کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے ساتھ ترکی کے تعلقات کی کی افادیت کے بارے میں ترک صدر کے تبصرے کے چند روز بعداس ملک کے وزیر خارجہ نے بھی اس پر تبصرہ کرتے ہوئے پیر (آج) کو 2021 کے اختتام کے موقع پر انقرہ میں ایک پریس کانفرنس کی۔

ترک وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں دیگر ممالک کے ساتھ انقرہ کی سفارتی مشاورت نیز امریکہ اور یورپی یونین کے ساتھ تناؤ جیسے مسائل پر بات کی، چاووش اوغلو نے مغربی ممالک کے بارے میں ترک حکومت کے موقف کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نےان کے تعلقات کو بہتر بنانے کی ہر ممکن کوشش کی ہے، لیکن بدقسمتی سے یورپی یونین اس کا جواب نہیں دےسکی ہے۔” انہوں نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ تعلقات میں اضافہ ہوا ہے اور ہم تنازعات کو حل کرنے اور امریکہ کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں

ترک وزیر خارجہ نے جزوی طور پر عرب ممالک کے بارے میں انقرہ کے موقف اور فرانس، صیہونی حکومت اور آرمینیا کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی کوششوں کا حوالہ دیتے ہوئےکہاکہ ہم نے متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، بحرین اور مصر کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے بڑے اقدامات کیے ہیں۔

 

مشہور خبریں۔

اسلامی ممالک غزہ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟

?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ

کانگریس کے ڈیموکریٹس متحدہ عرب امارات کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی کوشش کرتے ہیں

?️ 16 مئی 2025سچ خبریں: ٹرمپ کے خطے کا سفر کرتے ہوئے، امریکی کانگریس میں

انصار اللہ ڈرون اور میزائل سے لیس

?️ 22 ستمبر 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک بدر الدین

انسانی حقوق کی آڑ میں ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کریں: گروپ 7 کو چین کا جواب

?️ 21 مئی 2023سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے گروپ

حکومت الیکشن ہار گئی دھاندلی ہی ان کے پاوٴں کی بیڑیاں ہیں، فواد چوہدری

?️ 28 فروری 2025لاہور: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ

دہشت،غربت اور بےگھر؛افغانستان پر 20 سال کے قبضے کی وراثت

?️ 16 اگست 2022سچ خبریں:گزشتہ برس امریکہ نے افغانستان پر 2 دہائیوں پر محیط قبضہ

پاکستان میں توانائی، غذائی اشیا کی بڑھتی قیمتوں کے سبب غربت میں اضافہ

?️ 20 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں گزشتہ مالی سال کے دوران ایک

انفینکس نے سولر پینل فون کا ماڈیول پیش کردیا

?️ 7 مارچ 2025سچ خبریں: اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی انفینکس نے موبائل ٹیکنالوجی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے