صیہونیوں کی نہ رکنے والے اشتعال انگیزیاں

صیہونی

?️

سچ خبریں: صیہونی آبادکاروں کی ایک بڑی تعداد نے آج اس حکومت کی فوج کے تعاون سے مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا اور اشتعال انگیز تلمودی رسومات ادا کیں۔

شہاب نیوز ایجنسی کی ویب سائٹ کے مطابق صیہونی فوج کے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت آج صبح صہیونی آبادکاروں نے باب المغاربہ کے داخلی راستے سے مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونی قومی سلامتی کے وزیر کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ

واضح رہے کہ اس حملے کے دوران صہیونی فوجی مسجد اقصیٰ کے دروازوں اور صحنوں میں وسیع پیمانے پر تعینات تھے اور صیہونی حملے کی حمایت کر رہے تھے۔

اس سلسلے میں مقبوضہ القدس کے اسلامی اوقاف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ درجنوں صیہونی آباد کاروں نے آج صبح اشتعال انگیز کاروائیوں میں مسجد الاقصیٰ پر حملہ کیا اور تلمودی رسومات کا انعقاد کیا۔

صیہونی جارحیت کی شدت کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی قومی اور اسلامی گروہوں نے متعدد بیانات جاری کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کی حمایت اور حفاظت کے لیے فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں موجودگی کی ضرورت پر زور دیا۔

مزید پڑھیں: مسجد الاقصی پر ایک بار پھر صیہونی یلغار

قابل ذکر ہے کہ جہاں ایک طرف فلسطینیوں خاص طور پر مسجد الاقصی کے خلاف صیہونی جارحیت میں اضافہ ہوا ہے وہیں فلسطین مزاحمتی گروہوں کے درمیان بھی اتحاد دیکھنے کو مل رہا ہے اور سب مل کر صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کو ترجیح دیتے ہیں جس نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دی ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکی امن منصوبے پر حماس کے ہوشیار ردعمل کے تین اہم پیغامات

?️ 5 اکتوبر 2025سچ خبریں: تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ غزہ جنگ کے خاتمے

بیرسٹر گوہر کے گھر سے کوئی سامان چوری نہیں ہوا نہ توڑ پھوڑ نہیں کی گئی، آئی جی اسلام آباد

?️ 13 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی)

18 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت پر جہاد اسلامی اور سرایا القدس کا ردعمل

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: فلسطین کی جہاد اسلامی اور سرایا القدس تنظیموں نے صیہونی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت نے ایک اور نئی سازش شروع کردی

?️ 14 مارچ 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی انتہاپسند حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں ایک اور

روس یوکرین تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، بات چیت کا راستہ اختیار کیا جائے۔ پاکستان

?️ 20 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم

کشمیری عوام کا جمہوری حق بحال کیئے بغیر امن بحال کرنے کا تصور ناممکن ہے: نیشنل کانفرنس

?️ 3 اپریل 2021سرینگر(سچ خبریں)  مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعت نیشنل کانفرنس نے کشمیری عوام

خطیب عرفہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی علامت تھے: انصار اللہ

?️ 18 جولائی 2022سچ خبریں:    یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالمالک

اگر میں جیتا نہیں تو خون کی ندی بہا دوں گا : ٹرمپ

?️ 17 مارچ 2024سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں ملک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے