?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے ملٹری انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے لبنان کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی کا معاہدہ نہ ہونے کے نتیجے میں اس حکومت کے شمالی محاذوں کے جنگ بھڑکنے کے امکان کا اعلان کیا۔
رشیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کی ملٹری انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے سربراہ ہارون حلیوا نے لبنان کے ساتھ سمندری سرحد کی حد بندی کا معاہدہ نہ ہونے اس حکومت کے شمالی محاذوں کے جنگ بھڑک اٹھنے کے امکان کا اعلان کیا ہے۔
حلیوا نے صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان کے حوالے سے کہا کہ میرا یقین ہے کہ اگر حزب اللہ نہ ہوتی تو لبنان ابراہیم معاہدے میں شامل ہو چکا ہوتا، انہوں نے بحری سرحد کی حد بندی کا معاہدہ نہ ہونے کے نتیجے میں لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ شمالی محاذ پر تصادم کے امکان کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا: میں لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ کو یاد دلاتا ہوں کہ اسرائیل کی فوجی طاقت وہ کس حد تک ہے اور مجھے یقین ہے کہ وہ اس کا امتحان نہیں لینا چاہتے۔
انہوں نے کہا کہ نصراللہ اسرائیل کی انٹیلی جنس اور فائر پاور کے بارے میں سب سے زیادہ جانتے ہیں، ہارون حلیوا نے دعویٰ کیا کہ مجھے لبنانیوں کو پیغام دینے کی ضرورت نہیں کہ لبنانیوں کو بجلی چاہیے لیکن جو منقطع ہو چکی ہے، لبنانی اپنی کرنسی کے گرتے ہوئے مشاہدہ کر رہے ہیں، لبنان بھی عراق، یمن، شام اور دیگر ممالک کی طرح ہے جو ایران سے مالی امداد حاصل کر رہے ہیں اور بین الاقوامی انڈیکس میں ممالک کی فہرست میں سب سے نیچے ہیں۔


مشہور خبریں۔
5ہزار دن برزخ میں؛صیہونی جیل کی کہانی فلسطینی قیدی کی زبانی
?️ 21 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت میں جیلوں کی تقسیم کا کوئی خاص قاعدہ اور
جنوری
غزہ کی فضا میں صیہونی جاسوس ڈرون کا شکار
?️ 26 مئی 2025 سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حملوں کے بیس
مئی
ملائشیا کی عوام کا فلسطین کی حمایت میں زبردست مظاہرہ
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں: ملائیشیا کے ہزاروں افراد نے اس ملک کے دارالحکومت کے
اکتوبر
وہ پانچ نشانیاں جو حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی کاروائی کو یقینی بناتی ہیں
?️ 26 اکتوبر 2025 وہ پانچ نشانیاں جو حزب اللہ کے خلاف اسرائیلی کاروائی کو
اکتوبر
پاکستان، غزہ کے معاملے پراقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بحث کا خواہاں
?️ 19 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکا کی جانب سے فلسطینی سرزمین پر انسانی
اکتوبر
شام کے خلاف ناپاک صیہونی عزائم بے نقاب
?️ 18 مارچ 2025 سچ خبریں:شام میں صیہونی حکومت کی جارحانہ پیش قدمی کے دوران،
مارچ
امریکی قابضین کے ہاتھوں شام کے 70 آئل ٹینکرز چوری
?️ 17 مئی 2022سچ خبریں:امریکی فوج نے ایک بار پھر شام کا تیل چوری کرکے
مئی
مجھے ایران مار ڈالے گا؛ٹرمپ کا مزید سکیورٹی کا مطالبہ
?️ 12 اکتوبر 2024سچ خبریں: ریپبلکن پارٹی کے 2024 کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے
اکتوبر