?️
سچ خبریں:ایک معروف اسرائیلی تجزیہ نگار کے مطابق اسرائیل کی بقا کو چار اہم خطرات درپیش ہیں۔
صیہونی اخبار Haaretz کے سینئر سیاسی اور سیکورٹی تجزیہ کار Amos Hareil نے آبادی کے خطرے کو اسرائیل کے لیے پہلا خطرہ قرار دیا،تجزیہ کار کا خیال ہے کہ 1948 کے علاقوں میں فلسطینی آبادی میں اضافہ ایک حقیقی آبادیاتی خطرہ ہے جس سے اسرائیل کی بقا اور یہودی ڈھانچے کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
صہیونی تجزیہ نگار کے مطابق دوسرا خطرہ فلسطینی علاقوں (1948 میں مقبوضہ) میں صیہونی حکومت کی طاقت کو کم کرنا ہے، یہ خطرہ 2021 کے بعد سے زیادہ ہو گیا ہے اور اسے دو سطحوں پر نمایاں طور پر دیکھا گیا ہے: 1948 میں وال گارڈ (سیف القدس) کی جنگ کے دوران فلسطینیوں کے (صیہونیت مخالف) اقدامات میں اور ان کی شدت میں اضافہ نیز اس کمیونٹی کے درمیان اسلحہ سازی کا رجحان قرار دیا۔
حریل نے صیہونی حکومت کے لیے تیسرے خطرے کو اسرائیلی فوج کی تیاری کی سطح میں کمی قرار دیا ہے اور اس حوالے سے لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج کی صلاحیت میں کمی کی علامتوں میں سے ایک صیہونی مسلح افواج کے سربرہ آویو کوخافی کے فوج کے اہم مسائل کو حل کرنے کے منصوبے کی ناکامی تھی،ہیرل کے مطابق اسرائیل کے لیے چوتھا اہم خطرہ سائبر حملے ہیں۔


مشہور خبریں۔
سعودی عرب کا فوجی بجٹ میں 50 فیصد اضافہ کرنے کا اعلان
?️ 8 مارچ 2022سچ خبریں:سعودی ملٹری انڈسٹریز آرگنائزیشن کے سربراہ نے دفاعی صنعت میں خود
مارچ
الجولانی کے وزیر خارجہ علاقائی دورے کیوں کر رہے ہیں؟
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:الجولانی حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی، عرب ممالک کی حمایت
جنوری
میری پیدائش کے بعد ایک مہینے تک میرے والد نے میرا چہرہ نہیں دیکھا، بھارتی اداکارہ نے بتائی وجہ
?️ 23 مئی 2023سچ خبریں:بھارتی اداکارہ و ماڈل کرشمہ تنا نے انکشاف کیا ہے کہ
مئی
بائیڈن کے سر پر لٹکتی ایک اور تلوار
?️ 22 جون 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس میں کچھ ریپبلکن نمائندوں کی طرف سے جو بائیڈن
جون
سعودی نیوم پروجیکٹ عربوں کے لیے صیہونیوں کا خواب
?️ 12 اگست 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کے ساتھ نیوم منصوبے کی شکل میں تعلقات قائم
اگست
وعدہ خلافی امریکہ کی ہمیشگی عادت
?️ 8 فروری 2022سچ خبریں:امریکی تاریخ پر نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہے کہ اس
فروری
صہیونی صحافی کا سید حسن نصر اللہ کے قتل کی کوششوں کے بارے میں نیا انکشاف
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:ایک صہیونی صحافی امیر بوحبوط نے حزب اللہ کے شہید سیکریٹری
جنوری
فلسطینی نوجوانوں کا قتل اسرائیل کے لیے عالمی رسوائی؛صیہونی میڈیا
?️ 29 نومبر 2025سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے غربِ اردن میں دو فلسطینی نوجوانوں کے قتل
نومبر