?️
سچ خبریں:مبصرین کا خیال ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں نئی انتخابی مہم دائیں بازو کی طاقت میں اضافے کے ساتھ ساتھ اسرائیلی معاشرے کی کمزوری کو بھی اجاگر کرے گی۔
مقبوضہ علاقوں کو ایک بار پھر نئے انتخابات اور اسرائیلی جماعتوں کے درمیان حقیقی معرکہ آرائی کا سامنا ہے جن میں سے ہر ایک اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ مستقبل میں بہتر پوزیشن حاصل کی جا سکے، ایسے حالات میں مقبوضہ علاقوں میں طاقت کی مساواتیں پیچیدہ ہوتی چلی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ سابق صیہونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو اب بھی لیکوڈ پارٹی کے سربراہ ہیں، دریں اثنا نفتالی بینیٹ کی مخلوط حکومت جو متضاد دھاروں سے بنی تھی، کا تختہ الٹ دیا گیا ہے۔ ایسے حالات میں ایک بھی قانون نافذ کرنے میں ناکام حکومت کے قیام کے ایک سال بعد صیہونی حکام اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ بدعنوان نیتن یاہو کا آپشن ان لوگوں سے بہتر ہے جنہوں نے فتح کے لیے عربوں کا رخ کیا۔
رپورٹ کے مطابق دائیں بازو کے حامی اب ان لوگوں کو اقتدار میں واپس آنے کی اجازت نہیں دیں گے جو عربوں کے ساتھ اتحاد کے خواہشمند ہیں، اور اس دوران، نیتن یاہو واحد شخص ہیں جو ماضی میں عربوں سے مدد لینے کے ہمیشہ مخالف رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
سدیروت بنا بھوتوں کا شہر
?️ 30 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ علاقوں
اکتوبر
ضمنی انتخابات: پرویز الہیٰ کی درخواست پر عدالت کا حامیوں، اہل خانہ کو ہراساں نہ کرنے کا حکم
?️ 19 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے 21 اپریل کو ہونے ضمنی انتخابات
اپریل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔
?️ 29 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں
مئی
تل ابیب کی سڑکوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے:صیہونی کمانڈر
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:صیہونی مسلح افواج کے سربراہ نے اعتراف کیا کہ پہلے ہمیں
اپریل
عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں:عثمان بزدار
?️ 29 مارچ 2022لاہور(سچ خبریں)وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام
مارچ
السنوار کے پیغامات کا تجزیہ
?️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اور شہید اسماعیل ھنیہ
ستمبر
مزاحمت کو مزید متحد اورمضبوط ہونے کی ضرورت
?️ 8 دسمبر 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد
دسمبر
فلسطینیوں کی مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ جھڑپیں
?️ 28 ستمبر 2021 سچ خبریں: افلسطین ٹوڈے کے مطابق فلسطینی ذرائع نے آج صبح مغربی
ستمبر