صہیونیوں کی عالمی سمندری ڈکیتی کی محکومیت

سمندری ڈکیتی

?️

برازیل، بنگلہ دیش، کولمبیا، سپین، انڈونیشیا، اردن، لیبیا، پاکستان اور ترکی کی وزارتائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے جہاز پر موجود کارکنان کی صحت اور سلامتی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ شہری جہازوں اور امدادی کارکنوں پر حملہ بین الاقوامی قوانین اور بنیادی انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔
بیان کے ایک اور حصے میں کہا گیا کہ عوامی امدادی تحریکوں پر یہ حملہ صہیونی حکومت کی جانب سے عالمی معاہدوں کو مسلسل نظر انداز کرنے اور انہیں بے قدر جاننے کا ثبوت ہے۔ 9 ممالک کے وزرائے خارجہ نے صہیونی حکومت کے سیاہ ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیلی فوج کی جانب سے ماضی میں امدادی بیڑوں پر کیے گئے حملوں اور غیر انسانی رویوں کو عالمی برادری کے لیے شدید تشویشناک قرار دیا۔
مشترکہ بیان کے آخر میں سمندر میں صہیونیوں کے جارحانہ رویوں کی مذمت کرتے ہوئے واضح طور پر ان حملوں کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔ بیان جاری کرنے والے ممالک کے وزرائے خارجہ نے صہیونی حکومت سے سخت لہجے میں مطالبہ کیا کہ وہ اس حملے میں گرفتار تمام شہری کارکنوں اور امدادی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرے اور ان کے قانونی اور انسانی حقوق کا مکمل احترام کرے۔

مشہور خبریں۔

پانچویں انتخابات سے 100 دن پہلے صیہونی سیاسی جماعتوں کی آخری صف بندی پر ایک نظر

?️ 27 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی ریاست میں کیے جانے والے تازہ ترین سروے میں اس

ملک میں مہنگائی کی تفصیلات سامنے آگئی

?️ 20 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کا

ایف آئی اے کو سابق وزیر عمر ایوب خان کے خلاف کارروائی سے روک دیاگیا

?️ 12 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی

ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل نصراللہ

?️ 26 جولائی 2025ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل

پاکستان اور بحرین کے درمیان عسکری تعاون میں پیش رفت

?️ 26 ستمبر 2025پاکستان اور بحرین کے درمیان عسکری تعاون میں پیش رفت منامہ اور

گوگل میٹ میں نئے فیچرز کا اضافہ کر دیا گیا

?️ 11 جولائی 2021نیویارک(سچ خبریں)عام صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے گوگل نے

’نگران حکومت آئندہ ماہ آئی ایم ایف سے سہ ماہی جائزے پر بات چیت کرے گی‘

?️ 29 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کے

لیبیا کی قومی استحکام حکومت کے سربراہ کا دفاعی تعاون کے ایجنڈے کے ساتھ پاکستان کا دورہ

?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: مشرقی لیبیا میں قومی استحکام کی حکومت کے سربراہ "خلیفہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے