?️
سچ خبریں:ایک عبرانی چینل نے مزاحمتی تحریک کے ساتھ مستقبل میں ممکنہ جنگ میں یمنی انصاراللہ کے ڈرون استعمال کیے جانے امکان کے بارے میں صہیونی حکام کی تشویش کی خبر دی ہے۔
صیہونی حکومت کے فوجی حکام ان دنوں لبنان کی حزب اللہ کے ساتھ کریش گیس فیلڈ پر کشیدگی اور اس میں صیہونی حکومت کی کھدائی کے بارے میں بات کر رہے ہیں نیز حزب اللہ کے ساتھ نئی جنگ شروع کرنے کے امکان کا اعلان کر رہے ہیں جبکہ آئی 24 چینل نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب آنے والے وقت میں حزب اللہ کے ساتھ فوجی تصادم کو مسترد نہیں کر رہا ہے جبکہ دوسری طرف یمنی ڈرون سے نشانہ بنائے جانے کے امکان کے بارے میں بھی باتیں کر رہا ہے۔
ان ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ایران حزب اللہ کے ذریعے تل ابیب کو ایک مضبوط دھچکا پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ دونوں فریقوں کے درمیان تنازعہ کے اصولوں کو بحال کیا جا سکے۔ اس دوران، "اسرائیل کو جو حقیقی خطرہ درپیش ہے، وہ حزب اللہ کے ساتھ ہم آہنگی کے سائے میں یمن کی انصار اللہ کی طرف سے اسرائیل کو نشانہ بنائے جانے کا امکان ایک حقیقت بن گیا ہے۔
ان ذرائع کے مطابق حزب اللہ شمالی محاذ کو کھول کر اسرائیل کو دھوکہ دے رہی ہے جبکہ اسرائیل حوثی ڈرونز کے ذریعے جنوب سے محاذ کھولنے کے امکان پر بھی غور کر رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
آنکھوں کو متاثر کرنے والا انجیکشن مارکیٹ سے اٹھا لیا گیا ہے، نگران وزیر صحت
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وفاقی وزیر صحت ندیم جان نے کہا
ستمبر
لبنانی فوج کے اقدامات ناکافی،حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر مسلح ہونا ہوگا:صہیونی وزیر اعظم
?️ 8 جنوری 2026 لبنانی فوج کے اقدامات ناکافی،حزب اللہ کو مکمل طور پر غیر
جنوری
بحرینی حکام الجزیرہ چینل پر برہم
?️ 2 مئی 2021سچ خبریں:بحرین کی حکومت نے قطر کے الجزیرہ چینل پر الزام لگایا
مئی
شہریوں کےساتھ سعودی حکومتی اداروں کا فراڈ
?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: ایک سروے سے پتا چلا ہے کہ تقریباً دو تہائی
اپریل
ملک میں پہلی بار اعلی عہدیداروں پر بھی پابندی کا اعلان
?️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پارلیمانی وفود اور
جولائی
مسئلہ فلسطین صرف غزہ تک محدود نہیں
?️ 12 نومبر 2023سچ خبریں:شام کے صدر بشار الاسد نے آج ریاض میں عرب اور
نومبر
نیب کے ہوتے ملک نہیں چلے گا:شاہد خاقان عباسی
?️ 21 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے نیب کے وسیع
جون
حکومت سے کسی کا ہاتھ نہیں ہٹا
?️ 27 دسمبر 2021کراچی(سچ خبریں) کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا
دسمبر