شاہ سلمان کا پھر طبی معائنہ ہوا

شاہ سلمان

?️

سچ خبریںسعودی خبر رساں ذرائع نے اعلان کیا کہ سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ایک بیماری کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کے طبی معائنے جدہ کے السلام محل میں شاہی کلینک میں کیے گئے ہیں۔

اس حوالے سے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کی جانب سے بتایا گیا کہ شاہ سلمان تیز بخار اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں اور اسی وجہ سے طبی ٹیم نے ان کی جسمانی حالت جانچنے کے لیے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سعودی عرب کے بادشاہ بننے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے کہ شاہ سلمان نے بڑھاپے اور بیماری کی وجہ سے طبی معائنہ کرایا ہے اور وہ متعدد بار اسپتال جا چکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

نیہا ککڑ کا خودکشی کے حوالے سے اہم انکشاف

?️ 28 جون 2021ممبئی (سچ خبریں)بالی ووڈ کی مقبول ترین گلوکارہ نیہا ککڑ کے تلخ

امریکی بحری مشقوں میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی شرکت

?️ 28 فروری 2023سچ خبریں:امریکی بحری فوج کی سینٹرل کمانڈ نے سعودی عرب، متحدہ عرب

امریکہ ایران کے خلاف اپنی غلطیوں کو درست کرے: چین

?️ 1 جولائی 2022سچ خبریں:چین کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری

یاسمین راشد کا صحت کارڈ سے متعلق اہم بیان

?️ 2 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے صحت کارڈ سے

تیس سال سے صیہونیوں کو للکارنے والی حکمت عملی

?️ 19 فروری 2022سچ خبریں:16 فروری 1992ء کو صیہونی حکومت نے سوچا کہ لبنان میں

رافال جنگندے کا گرنا بھارتی فضائیہ پر تاریخی ضرب

?️ 10 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی حکومت نے سماجی میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر

سلامتی کونسل امریکہ کے ہاتھوں یرغمال

?️ 20 مئی 2021سچ خبریں:امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چودھراہٹ دکھاتے ہوئے

آئی جی اور رینجرز سے سیکیورٹی کی رپورٹ طلب

?️ 5 نومبر 2022کراچی:(سچ خبریں) کراچی میں ضمنی انتخابات کی تاریخ میں تاخیر پر سندھ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے