سوڈان کے کردفان میں ڈرون حملوں میں 100 سے زائد افراد قربان

سوڈان

?️

سچ خبریں: اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ 4 دسمبر سے اب تک سوڈان کے کردفان ریجن میں مختلف ڈرون حملوں میں کم از کم 104 افراد، جن میں 43 بچے بھی شامل ہیں، ہلاک ہو چکے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے کردفان میں فوج سے وابستہ دستوں، ریپڈ سپورس فورسز اور سوڈان لبریشن موومنٹ کے درمیان تشدد میں شدت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کردفان میں ان ڈرون حملوں کے مرتکبین کا نام تو نہیں لیا، لیکن کہا کہ ان حملوں کا نشانہ ہسپتالوں، اقوام متحدہ کی ایک چوکی اور ایک چائلڈ کیئر سینٹر بنائے گئے۔
واضح رہے کہ ریپڈ سپورس فورسز نے تیل سے مالامال کردفان میں مشرق کی جانب سے پیش قدمی کی ہے۔ ان فورسز نے دارفور میں سوڈانی فوج کے آخری اہم گڑھ فاشر شہر پر بھی کنٹرول حاصل کر لیا تھا۔

مشہور خبریں۔

نازش جہانگیر نے مشکل حالات کا مقابلہ کیسے کیا؟

?️ 5 مئی 2021کراچی (سچ خبریں) اداکارہ و ماڈل نازش جہانگیر نے اپنی  زندگی میں

فیس بک پر 12 ارب روپے سے زائد جرمانہ عائد

?️ 22 اکتوبر 2021لندن(سچ خبریں) فیس بک کو حکم کی خلاف ورزی مہنگی پڑ گئی

صیہونیوں میں غزہ جنگ کے جھٹکے

?️ 23 مئی 2021سچ خبریں:عبرانی زبان کے میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوجی

معمدانی اسپتال سے تابعین اسکول تک:بدترین قتل و غارت کا سلسلہ

?️ 13 نومبر 2024سچ خبریں:غزہ میں 400 دنوں سے زیادہ عرصے سے امن ناممکن ہو

وزیر اعظم نے سیالکوٹ واقعے پر پارلیمان میں بحث کرانےکا فیصلہ کرلیا

?️ 14 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر اہم

ایران روس ڈرون معاہدے پر صیہونیوں کی تشویش

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے متعدد حلقوں اور فوج نے تصدیق کی ہے

بھارت فوجی طاقت کے ذریعے یا ترقی کے نام پرکشمیریوں کو خاموش نہیں کرا سکتا: حریت رہنما

?️ 15 جنوری 2025سرینگر: (سچ خبریں) حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے کہاہے کہ جموں و

یکم جنوری سے اضافی ایل این جی عالمی مارکیٹ میں بیچنا شروع کریں گے، وزیر پیٹرولیم

?️ 7 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے