سعودی فضائیہ کے صنعا میں حملے، مسجد اور مکانات تباہ

سعودی فضائیہ

?️

سچ خبریں: یمنی ذرائع کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صنعاء میں اسفنج اور تعمیراتی سامان کی 2 فیکٹریوں پر فضائی حملے کیے، جن میں ایک مسجد اور متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ یمنی فوج نے سعودی سرزمین پر بیلسٹک میزائل داغے۔
یمنی ذرائع نے آج صبح بتایا کہ سعودی فوج کے جنگی طیاروں کی جانب سے صنعاء شہر پر متعدد حملوں کے نتیجے میں کئی دھماکے ہوئے ہیں۔
خبر رساں ایجنسی سبأ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء کے شمال مغرب میں واقع علاقے شملان میں اسفنج فیکٹری کو فضائی حملے کا نشانہ بنایا۔ المسیرہ ٹی وی کے مطابق اس حملے میں ایک مسجد اور متعدد رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی جنگی طیاروں نے صنعاء کے شمال میں الجمنہ کے علاقے میں تعمیراتی سامان اور بجلی کے آلات تیار کرنے والی کمپنی سماء النہضہ کی فیکٹری کو بھی بمباری کا نشانہ بنایا۔
ان حملوں کے ساتھ ہی یمنی فوج نے بھی سعودی عرب کی سرزمین پر متعدد اہداف کی جانب کئی بیلسٹک میزائل داغے۔

مشہور خبریں۔

حزب اللہ کی 4 اہم خصوصیات

?️ 16 اکتوبر 2024سچ خبریں: حزب اللہ کی کون سی خصوصیات ہیں جن کی بنیاد

خود ساختہ عالمی چودھری کا بتدریج زوال، عالمی ذرائع ابلاغ کی نظر میں ایران کے خلاف جنگ کے اثرات

?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں:ایران کے خلاف امریکہ اور صہیونی حکومت کی فوجی جارحیت پر

درختوں کی بیماری کی شناخت  ڈیجیٹل اسٹیکر کے ذریعہ

?️ 10 جولائی 2021نارتھ کیرولینا (سچ خبریں) نارتھ کیرولینا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اہم کارنامہ

آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ نہیں ہوا: خواجہ آصف

?️ 14 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی

آئزن کوٹ سرکاری طور پر اسرائیلی وزیر اعظم کے امیدوار

?️ 1 جولائی 2026سچ خبریں:  گادی آئزنکوٹ، جو صہیونی ریاست کے سابق آرمی چیف ہیں، نے

دنیا بھر میں امریکی حیاتیاتی تجربہ گاہوں سے متعلق نئے انکشافات

?️ 13 جون 2026سچ خبریں:امریکہ کی قومی انٹیلی جنس کی مستعفی سربراہ نے دنیا بھر

اسرائیلی حکام کو دوسرے ممالک میں گرفتاری کا خدشہ

?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:مقبوضہ علاقوں سے شائع ہونے والے ایک اخبار کے مطابق بین

ٹرمپ کی واپسی اور نیتن یاہو کی جنگی چال؛ کیا نیا امریکی صدر اسرائیلی مقاصد کا شکار ہوگا؟

?️ 15 جنوری 2025سچ خبریں:امریکہ کی تاریخ جنگوں سے بھری ہوئی ہے، لیکن موجودہ دور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے