ریاض ایئرپورٹ پر 2 میزائل حملوں میں طیارے تباہ : سعودی عرب کا اعتراف

سعودی عرب

?️

ادارے کے مطابق پہلے حملے میں ایئرپورٹ سے منسلک تنصیبات کو اور دوسرے حملے میں سعودی ایئر لائنز کے ایک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔
اس سے چند گھر قبل خبر رساں ایجنسی فرانس پریس کے ذرائع نے بتایا تھا کہ ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ پر زوردار دھماکوں کے چند گھنٹے بعد کم از کم ایک طیارہ شدید متاثر ہوا ہے۔
روئٹرز نے بھی 3 ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ریاض ایئرپورٹ پر نظر آنے والا دھواں ایک طیارے سے اٹھ رہا تھا۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے گزشتہ رات اعلان کیا تھا کہ ہم نے جمعرات کی شب ریاض کے کنگ خالد ایئرپورٹ کو 2 کروز میزائلوں سے، نجران ایئرپورٹ کو ایک بیلسٹک میزائل سے اور خمیس مشیط کے ایئر بیس کو ایک بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا۔
بریگیڈیئر یحییٰ سریع نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام کے ایک اور حصے میں مزید کہا کہ یہ حملے اللہ کے فضل سے درست اور براہ راست نشانے پر ہوئے، جس کے نتیجے میں دونوں ایئرپورٹس پر ہوائی آمد و رفت متاثر ہوئی اور انہیں اور ایئر بیس کو نقصان پہنچا۔
ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی مسلح افواج کے میزائل حملے میں ریاض ایئرپورٹ پر کم از کم 3 طیارے متاثر ہوئے، جن میں سے ایک کو شدید تباہی پہنچی ہے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کے جانی و مالی نقصانات کی نئی تفصیلات

?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی میڈیا نے اس حکومت کی وزارت جنگ کے حوالے سے

روس نے مشرقی یوکرین میں اپنے حملے تیز کر دیے ہیں: انگلینڈ

?️ 27 اگست 2022سچ خبریں:    برطانوی وزارت دفاع کے دعوے کے مطابق روس نے

وائٹ ہاؤس کے اطراف میں نیتن یاہو کی آمد کے خلاف پرزور مظاہرے

?️ 12 فروری 2026 سچ خبریں:الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق، امریکی مظاہرین

البنا اخبار لبنان: مزاحمت کو برقرار رکھنا ایک اسٹریٹجک ضرورت ہے

?️ 22 نومبر 2025سچ خبریں: لبنان کے ایک اخبار نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت

بلوچستان میں آپریشن کا مقصد معصوم عوام کو نقصان پہنچانا نہیں۔ ترجمان پاک فوج

?️ 16 اگست 2025راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری

صدارت کے لیے نااہل قرار دیے جانے پر ٹرمپ کا ردعمل

?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: ریاستہائے متحدہ کے سابق صدر نے کولوراڈو کی عدالت کے

پی آئی اے کا قبل از وقت ریٹائر ہونے والے ملازمین کے حق میں اہم اعلان

?️ 19 فروری 2021کراچی(سچ خبریں) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے قبل از وقت ریٹائر ہونے والے

مقبوضہ فلسطین کی تازہ ترین صورتحال؛صیہونیوں کی نیندیں حرام

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے