سعودی عرب کا دنیا کا سب سے بڑا اسلحہ سازی کا کارخانہ بنانے کا اعلان

اسلحہ

?️

سچ خبریں:سعودی عرب کی دفاعی صنعت نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ قائم کرنے کی کوشش میں ہیں۔
سعودی عرب کی دفاعی صنعت کمپنی کے اعلی عہدیدار ولید ابو خالد نے کہا ہے کہ سنہ 2030 سے پہلے اس ملک کی دفاعی ضرورت کا آدھے سے زیادہ فوجی سازوسامان ملک کے اندر ہی بنایا جائے گا اور یہ کام ہماری دفاعی صنعت انجام دے گی۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب دنیا میں اسلحہ سازی کا سب سے بڑا کارخانہ قائم کرنے کی کوشش میں ہے جہاں دفاع کے مختلف شعبے کی ضرورت کے ساز و سامان ملک کے اندر بنے گا اور اسے قومی کمپنیاں بنائيں گی،سعودی عرب کی فوجی صنعت کمپنی کے عہدیدار ولید ابو خالد نے کہا کہ اس کمپنی نے سو فی صد مقامی ڈرون کی ڈیزائن کے لئے ملک کی دوسری قومی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کیا ہے، اس ڈرون کو ملک کی مسلح افواج خود ہی تیار اور استعمال کریں گی۔

یادرہے کہ سعودی عرب میں 2022 کی پہلی دفاعی نمائش کا اتوار کو ریاض میں افتتاح ہوا جس میں اس ملک کے اعلی عہدیداروں، فوجی افسروں اور سائنسی حلقوں نے شرکت کیجس کے بعد یہ اعلان کیا گیا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

شیلی کی طرف سے فلسطین میں سفارت خانہ کھولنے پر صیہونیوں کا غصہ

?️ 26 دسمبر 2022سچ خبریں:    شیلی اور فلسطین کے درمیان تعلقات جو اب تک

44 سال بعد شہید صدر کے قاتل کی پہچان

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: شہید محمد باقر الصدر کے قتل کے مرکزی ملزم سعدون

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد مندی کی واپسی، انڈیکس میں 1200 پوائنٹس کمی

?️ 13 دسمبر 2024 کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ

پاکستان اپریل 1401 میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کی میزبانی کرے گا

?️ 26 نومبر 2021سچ خبریں:  عاصم افتخار » پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مقامی اور

غزہ میں صیہونی فوجیوں کی قتل گاہ کہاں ہے؟

?️ 10 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی صحافی نے غزہ کی پٹی کے خطرناک ترین علاقوں

وزیر اعظم کا اگلا اقدام کیا ہو گا؟

?️ 8 اپریل 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)سپریم کورٹ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کو مسترد

صیہونی: ایران نے اسرائیل کو جنگ کا اصل چہرہ دکھا دیا

?️ 17 جون 2025سچ خبریں: اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ ایران میں ایک

اتحادی حکومت نے اپنی آئینی مدت پوری کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا.

?️ 23 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) سابق وزیر اعظم عمران خان کا مطالبہ مسترد، نہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے