سعودی عرب نے بائیڈن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے؛امریکی میگزین

سعودی عرب

🗓️

سچ خبریں:ایک امریکی میگزین امریکی صدر کے سعودی عرب کے دورے کے ارادے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب جو بائیڈن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہا ہے۔
امریکی میگزین نیوزویک نے امریکی صدر جو بائیڈن کے سعودی عرب کے دورے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے ارادے پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اپنے ایک تجزیے میں لکھا کہ جو بائیڈن انتخابی مہم کے دوران سعودی عرب کے ساتھ نمٹنے کے اپنے وعدوں کے باوجود اب ایسا لگتا ہے کہ وہ بھی پچھلے تمام صدور کی طرح، سستے تیل کی امریکہ کی خواہش کی وجہ سے اس ملک کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکی انتظامیہ نے اعلان کیا کہ جو بائیڈن سعودی حکام سے ملاقات کے لیے جولائی کے وسط میں سعودی عرب جائیں گے، اگرچہ بائیڈن کا ایجنڈا طے شدہ ہے، تاہم نیوز ویک نے لکھا ہے کہ اس سفر کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ یہ ہے کہ ریاض کو تیل کی پیداوار بڑھانے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ امریکہ ایندھن کی آسمان چھوتی قیمتوں کو کم کر سکے۔

نیوزویک نے لکھا کہ یہ ایک خوفناک غلطی ہے وہ بھی ایسے وقت میں جب اسی طرح، اگر زیادہ نہیں تو، ایک نئے جوہری معاہدے کے لیے ایران کی شرائط کو پورا کرکے تیل کی مقدار بڑھائی جا سکتی ہے۔

 

مشہور خبریں۔

عین الاسد میں امریکیوں کی مشکوک نقل و حرکت

🗓️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: عراقی ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں امریکی مشکوک نقل

برطانیہ کو دوسری جنگ عظیم کے بعد بدترین معاشی صورتحال کا سامنا

🗓️ 11 جولائی 2024سچ خبریں: برطانوی وزیر خزانہ ریچل ریوز نے ملک کی معاشی صورتحال کو

کورونا: اگلے 48 گھنٹوں میں نئی پابندیوں کا اعلان متوقع

🗓️ 17 جنوری 2022اسلام آباد(سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اہم اجلاس منعقد

ایرانی ڈرونز کے موضوع پر صیہونی حکومت کا خصوصی پروگرام

🗓️ 5 جون 2022سچ خبریں:   صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن کے چینل 11 نے شام

افغان حکمرانوں سے فواد چوہدری کا اہم سوال

🗓️ 11 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں ) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے

فواد چوہدری کو ایک اور اہم وزارت مل گئی

🗓️ 15 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر

یوکرین جنگ میں پیوٹن کا اگلا قدم

🗓️ 30 جون 2022سچ خبریں:اٹلانٹک کونسل کے ایک سینئر رکن نے یوکرین کے ساتھ جنگ

متحدہ عرب امارات کی زلنسکی کو اقتصادی پیشکش

🗓️ 6 مارچ 2025 سچ خبریں:ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ متحدہ عرب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے