?️
سچ خبریںانسانی حقوق کی بہت سی تنظیموں نے سعودی عرب کی کھیلوں کی سرگرمیوں پر تنقید کرتے ہوئے انہیں اس ملک کے انسانی حقوق کے داغدار ریکارڈ کو بہتر بنانے کی کوشش قرار دیا ہے۔
انسانی حقوق کی بہت سی تنظیموں نے سعودی عرب میں 2022 کی کھیلوں کے انعقاد کو اس ملک کے حکام کے انسانی حقوق کے سیاہ ریکارڈ کی بنا پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
واضح رہے کہ یہ تنقید اس وقت سامنے آئی جب حراست میں لیے گئے سعودی نوجوان عبداللہ الحویطی جنہیں سزائے موت سنائی گئی ہے ،کے اہل خانہ نے دنیا کے سب سے قابل فخر ڈرائیور لیوس ہیملٹن کو ایک خط لکھا، جس میں ان سے اپیل کی گئی کہ وہ طے شدہ دوڑ سے قبل عبداللہ کے بارے میں بات کریں۔
واضح رہے کہ جب سعودی عرب نے ریس کا انعقاد کیا تو ہملٹن نے اس ملک میں ریس کے انعقاد کے فارمولہ 1 کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ میں یہاں اپنے آپ محفوظ محسوس کر رہا ہوں؟ انہوں نے کہا کہ ہم یہ فیصلہ نہیں کرتے کہ کہاں جانا ہے لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمیں کوشش کرنی چاہیے اور جو ہم کر سکتے ہیں وہ کرنا چاہیے،حقیقی تبدیلی لانا اقتدار میں رہنے والوں کی ذمہ داری ہے۔
ہیملٹن نے مزید کہا کہ میں نے سنا ہے کہ مجھے ایک 14 سالہ لڑکے کی طرف سے ایک خط بھیجا گیا ہے جو پھانسی کا انتظار کر رہا ہے، 14 سال کی عمر! ایک ایسی عمر جب آپ نہیں جانتے کہ آپ زندگی میں کیا کرتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ویکسین نہ لگوانے کیخلاف ایکشن ہونا چاہئے ، فیصل سلطان
?️ 26 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی جناب ڈاکٹر فیصل
فروری
ٹرمپ 100 روز میں امریکہ کے بدترین صدر قرار
?️ 29 اپریل 2025 سچ خبریں:تازہ امریکی سروے رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی
اپریل
نقب میں صیہونی عرب سربراہی اجلاس کا مقصد
?️ 28 مارچ 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے نقب اجلاس کی
مارچ
ڈالر کے بارے میں امریکی حکام کی خوش فہمی
?️ 15 جون 2023سچ خبریں:امریکی وزیر خزانہ نے بین الاقوامی تبادلے میں ڈالر کے کردار
جون
فہمیدہ مرزا نے سندھ کے حکمرانوں کو منشیات فروشوں کا سرپرست قرار دے دیا
?️ 9 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا نے سندھ کے حکمرانوں کو منشیات
جون
صہیونی ماہر: شام پر اسرائیل کے حملے بے بنیاد ہیں
?️ 17 جولائی 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سیکورٹی اور فوجی امور کے ماہر یوسی
جولائی
شام امریکی اڈوں کے لیے جہنم میں تبدیل
?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی مزاحمتی محور کے ساتھ منصوبہ بند تنازعات پیدا کرکے ایک
مارچ
ہم آئندہ جنگ میں دفاع نہیں کریں گے ہمارے پاس حملے کا حکم ہے: حزب اللہ
?️ 26 اگست 2022سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ تحریک کے ایک سینئر کمانڈر
اگست