?️
سچ خبریں: قطر نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرن کے ارادے پر مثبت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
قطر کے وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم فرانس کے صدر کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ فرانس کا یہ عزم فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے حصول میں ایک اہم حمایت ہے۔ یہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے عالمی برادری کے اتفاق رائے کی عکاسی کرتا ہے۔
واضح رہے کہ فرانس کے صدر میکرون کے اعلان کے بعد متعدد ممالک، خاص طور پر مغربی ریاستوں، نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے، جبکہ صرف امریکہ اور صہیونیستی حکومت نے اس پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
شام پر حملوں میں امریکہ اور اسرائیل کا تعاون؛واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ شام میں
دسمبر
آنے والے دنوں میں وسیع سفارتی تبدیلیاں رونما ہوں گی : صنعاء
?️ 6 اکتوبر 2021سچ خبریں: صنعاء حکومت کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ آنے
اکتوبر
ارجنٹائن کے صدر کی ایران مخالف پالیسی پر قانونی بازپرس کی تحریک
?️ 25 جون 2025 سچ خبریں:ارجنٹائن کے صدر خاویر میلی کے ایران مخالف بیانات اور
جون
بن سلمان کی امریکہ کو اقتصادی پابندیوں کی دھمکی!
?️ 9 جون 2023سچ خبریں:واشنگٹن پوسٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک خفیہ
جون
وزیر اعظم، صدرِ مملکت کا دلیپ کمار کے انتقال پر کا اظہارِ افسوس
?️ 7 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) صدرِ مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے لیجنڈری اداکار
جولائی
فرانسیسی ڈاکٹروں کا غزہ کے بارے میں چونکا دینے والا بیان
?️ 21 فروری 2024سچ خبریں: یورپی ہسپتال میں کام کرنے والے فرانسیسی ڈاکٹروں نے غزہ
فروری
ہیبرون کے جنوب میں صیہونی فوج کا حملہ
?️ 5 جولائی 2022سچ خبریں: ہیبرون کے جنوب میں واقع قصبے دورامیں صیہونی فوج کے
جولائی
ایڈیشنل آئی جی کراچی کا تبادلہ ہو گیا
?️ 10 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق چیف
مئی