رایان ائیر نے تل ابیب کو اپنے روٹ کے نقشے سے ہٹایا

رایان ائیر

?️

سچ خبریں: آئرش ایئر لائن کمپنی رایان ائیر نے 2025-2026 کے موسم سرما میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنی پروازوں کے معطلی کے اپنے سابقہ اعلان کے بعد، تل ابیب کو اپنے آن لائن منزلوں کے نقشے سے مکمل طور پر حذف کر دیا ہے۔
اسرائیلی اخبار معاریو کے مطابق، تل ابیب کو محض معطل شدہ منزل کے طور پر نشان زد کرنے کے بجائے، رایان ائیر کی ویب سائٹ پر منزلوں کی فہرست سے مکمل طور پر ہٹا دیا گیا ہے۔
یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب غزہ کے مظلوم عوام پر صہیونی قبضہ کاروں کے مظالم جاری ہیں، اور دنیا بھر میں سیاسی و اقتصادی شعبے اس بچہ کش ریژیم کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

مشہور خبریں۔

قانون سےبچنے کیلئے پی ڈی ایم جیسے اتحاد بنائے جاتے ہیں: وزیر اعظم

?️ 21 اپریل 2021نوشہرہ(سچ خبریں) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں

حکومت کا ڈیزل، پیٹرول کی قیمت میں بڑے اضافے کا اعلان

?️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے پیٹرولم مصنوعات کی

انھیں الحشد الشعبی کا سر چاہیے

?️ 15 جون 2021سچ خبریں:ایک عراقی تجزیہ کار نےاس بات پر زور دیتے ہوئے کہ

روس کے ڈون باس کو آزاد تسلیم کرنے پر عالمی ردعمل

?️ 23 فروری 2022سچ خبریں:ڈونیٹسک اور لوہانسک ریپبلکوں کی آزادی کو تسلیم کرنے کے روسی

ترک اور شامی فوجیں شمال شام میں صف آراء

?️ 29 اکتوبر 2021سچ خبریں: الوطن شام نے حلب کے شمالی مضافات میں شامی فوج

ترکی اور اسرائیلی حکومت کے لیے دو اہم علاقائی چیلنجز پر ایک نظر

?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے حکام امریکی دباؤ کے ذریعے شام کے

کچھ افراد چمچ دیغ سے زیادہ گرم والی بات کر رہے ہیں

?️ 18 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا

متحدہ عرب امارات میں قانون میں تبدیلی ، غیر ازدواجی تعلقات اور شراب نوشی جرم

?️ 29 نومبر 2021سچ خبریں: متحدہ عرب امارات نے آئندہ جنوری سے قانون میں تبدیلی اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے