?️
سچ خبریں: عراقی ذرائع کے مطابق، امریکہ ملک کی سیاسی، اقتصادی اور فوجی شخصیات کے علاوہ کئی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی اہلکاروں نے عراق کے حالیہ دوروں کے دوران واشنگٹن کی اس خواہش کا اظہار کیا کہ ان اداروں اور شخصیات کو نشانہ بنایا جائے جو بیرونی حمایت یافتہ گروہوں کی مالی معاونت میں ملوث ہیں۔
عراقی وزارت خارجہ کے ایک ماخذ کے مطابق، اس پابندیوں کی فہرست میں ان فوجی گروہوں کی نمایاں شخصیات شامل ہیں جو پارلیمنٹ میں نمائندگی بھی رکھتے ہیں۔ یہ پابندیاں امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے نافذ کی جائیں گی۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ امریکہ کی یہ سخت پابندیاں توانائی اور لاجسٹکس کے شعبوں میں سرگرم کچھ کمپنیوں کو بھی متاثر کریں گی۔
رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے پہلے ہی خصوصی چینلز کے ذریعے عراق کو اطلاع دے دی تھی کہ وہ بغداد کے ساتھ اپنے تعلقات کی نئی تعریف کے لیے ایک نیا پالیسی فریم ورک تشکیل دے گا۔ جاری معلومات کے مطابق، پابندیوں کا یہ نیا پیکیگ پچھلے پیکیجز سے کہیں بڑا اور وسیع ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کورونا وائرس پھر سے پیھلنے لگا
?️ 3 جولائی 2021کراچی(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس کے مثبت آنے
جولائی
اسلامی ممالک غزہ کے لیے کیا کر رہے ہیں؟
?️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی میں جنگ
نومبر
خطے میں اسرائیلی جارحیت کے لیے فیصلہ کن عرب اسلامی بین الاقوامی کارروائی کی ضرورت: بن سلمان
?️ 11 ستمبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریاست کی طرف سے قطر پر دہشت گردانہ حملے کے
ستمبر
گوگل فوٹوز کا نیا فیچر، اب بول کر یا لکھ کر تصویریں ایڈٹ کرنا ممکن ہوگیا
?️ 23 اگست 2025سچ خبریں: گوگل نے اپنی مشہور ایپ گوگل فوٹوز میں نیا فیچر
اگست
نیب ترامیم سماعت: عمران خان کے وکیل کو کل تک دلائل مکمل کرنے کی ہدایت
?️ 7 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم کے
دسمبر
اسلام آباد: وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نائب وزیراعظم اور
مئی
امریکہ کی شام میں داعش کی لیجسٹک اور انٹیلی جنس مدد
?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی فوج شام میں داعش کی حمایت کرتے ہوئے اس دہشت
دسمبر
ملک بھر میں نومبر کے دوران عسکریت پسندوں کے حملوں میں 34 فیصد اضافہ ریکارڈ
?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں میں 2
دسمبر