جنگ یوکرین جیتے گا:زیلنسکی

یوکرین

?️

سچ خبریں:روسی فوجی آپریشن کے 100ویں دن یوکرین کے صدر نے وعدہ کیا کہ روس کے ساتھ ہونے والی جنگ کو ان کا ملک جیتے گا۔
ہل ویب سائٹ کے مطابق روس کے فوجی آپریشن کے 100ویں دن یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں وعدہ کیا کہ یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت جائے گا،رپورٹ کے مطابق زیلنسکی نے اپنے ویڈیو پیغام میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ فتح یوکرین کی ہوگی، کہا کہ پارٹی لیڈر یہاں ہے، صدر یہاں ہے، یوکرین کے وزیر اعظم ڈینس شمیہل یہاں ہیں، صدر کے دفتر کے مشیر یہاں ہیں،یوکرین میخائیلوف پوڈولیاک یہاں ہے اور آپ کا صدر یہاں ہے، ہماری ٹیم بہت بڑی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج یہاں موجود ہیں، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہمارے ملک کے لوگ، یہاں موجود ہیں اور وہ 100 دنوں سے یوکرین کا دفاع کر رہے ہیں، جیت ہماری ہو گی، رپورٹ کے مطابق زیلنسکی کی اسی طرح کی ایک اور ویڈیو یوکرین پر روس کے حملے کے اگلے دن 25 فروری کو سامنے آئی تھی جو اس ویڈو سے ملتی جلتی تھی۔

نیویارک ٹائمز کے مطابق زیلنسکی نے 25 فروری کو جاری ہونے والی ویڈیو میں کہا تھا کہ ہم سب یہاں ہیں، ہمارے فوجی یہاں ہیں، اس ملک کے شہری یہاں ہیں، ہم سب یہاں اپنی آزادی اور اپنے ملک کے دفاع کے لیے موجود ہیں، اور ہم ایسا کرتے رہیں گے۔

مشہور خبریں۔

ماریہ بی نے ’فلسطین کلیکشن‘ کیلئے ترک آرٹسٹ کا ڈیزائن چرانے پر معذرت کرلی

?️ 1 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے حال ہی میں متعارف

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں فوجی مراکز کو نشانہ بنایا

?️ 2 اکتوبر 2024سچ خبریں: یمن کی مسلح فوج نے نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی

بجلی کے زائد بلوں سے متعلق عوامی شکایات کا وزیر اعظم نے نوٹس لے لیا

?️ 22 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بجلی کے بلوں سے متعلق

عمران خان نے کہا ہے تب بات کرونگا جب میرے کارکنان کے ساتھ سلوک ٹھیک ہوجائے گا، اسد قیصر

?️ 31 دسمبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاسد قیصر کا کہنا

بہت ہوگیا، پاکستان چھوڑ کر جانے کا سوچ رہی ہوں، ایمان علی

?️ 29 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) پاکستان کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل ایمان علی کا

یکم دسمبر سے ڈھائی مہینے کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

?️ 29 نومبر 2021کراچی (سچ خبریں) سندھ اور بلوچستان کے تمام سی این جی اسٹیشنز

بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان کیا چل رہا ہے؟

?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر

مسلم لیگ (ن) کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے، چوہدری شجاعت حسین کا اعلان

?️ 12 جنوری 2024لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے